×
Image

فتنہ تکفیر - (اردو)

فتنہ تکفیر: زیر نظرکتابچہ فتنہ تکفیر کے بارے میں علامہ البانی ؒ کا ایک اہم فتوی ہے جسے مولانا طارق علی بروہی حفظہ اللہ نے افادہ عام کی خاطر اردو قالب میں ڈھالا ہے۔علامہ البانیؒ کتاب کے مقدمہ میں فرماتے ہیں کہ: یقینا ہم ایسے زمانے میں ہیں جہاں تکفیر....

Image

تفسیرسورہ فاتحہ - (اردو)

تفسیرسورہ فاتحہ شیخ محمد بن عثیمینؒ وشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ: اس کتاب میں سورہ فاتحہ کی نہایت ہی شرح وبسط کے ساتھ تفسیربیان کرکے اس سے مستنبط فوائد ودروس کا شاندار تذکرہ کیا گیا ہے۔ نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ فرمائیں ۔(ش۔ر)

Image

سلفيت کا کیا معنی ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ - (اردو)

سلفيت کا کیا معنیٰ ہےِ؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ : محدث عصر علامہ البانی ۔ رحمہ اللہ۔ سے مندرجہ ذیل سوال کیا گیا: ‘‘سلف اور سلفیت کا کیا معنیٰ ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ اور کیا شرعی نصوص کی تفسیر میں سلف کے فہم....

Image

تبدیع ،تفسیق اور تکفیر کے مظاہر اور ان کے ضوابط - (اردو)

تبدیع ،تفسیق اور تکفیر کے مظاہر اور ان کے ضوابط: زیر نظر کتاب میں اہل سنت والجماعت کی علامات،ان کے مذہب کے بعض اصول کا تذکرہ کرکے،گمراہ فرقوں کے ظہور کے اثرات اورموجودہ دور میں تبدیع،تفیسق اور تکفیرکےسلسلے میں پائے جانے والے مظاہر سے پردہ اٹھاکر ان کا شرعی اصول....

Image

محرّم الحرام کے فضائل - (اردو)

زیرنظرمضمون میں محرّم الحرام کی اہمیت و فضیلت کوبیان کرکے اسمیں پائی جانے والی بدعات وخرافات کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے.

Image

سنّتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ضوابطِ جہاد - (اردو)

زیرنظرکتاب جامعہ کویت کے اسلامک اسٹڈیز کالج کے شعبہ تفسیروحدیث کے زیرانتظام یکم ربیع الاوّل 1425ھ کو’’جہاد کی حقیقت وضوابط‘‘ کے عنوان پرمنعقد سیمینار میں ڈاکٹرمحمد بن عمر بازمول حفظہ اللہ کی طرف سے پیش کردہ ایک مقالہ ہےجسے محترم طارق علی بروہی حفظہ اللہ نے افادہ عام کی خاطراردو....