×
Image

غلام ربانی محی الدین

امام محمد سعود اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں،اورفی الحال جالیات ربوہ میں دعوتی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔

Image

سیّد توصیف الرحمن راشدی

سیّد توصیف الرحمن راشدی،اردو داعی ومترجم ،ریاض

Image

عبدالہادی عبد الخالق مدنی

عبدالہادی عبد الخالق مدنی: مشہور عالم دین -ہند.

Image

عبد الخالق صدیقی

عبد الخالق صدیقی،مشہور عالم دین وداعی پاکستان

Image

علامہ ابن قیم الجوزی

معروف و مشہور امام

Image

ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلیؔ

جامعہ اسلامیہ سنابل ،نئی دہلی کے فارغ التحصیل ہیں، اور اس وقت اسلامک انفارمیشن سنٹر،ممبئی،انڈیا میں دعوتِ دین کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔’’یزید بن معاویہؓ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ‘‘ موصوف کے رشحاتِ قلم سے نکلی ہوئی اب تک کی سب سے مشہور تحقیقی تالیف ہے۔

Image

عتیق الرحمن سراجی

مشہور عالمِ دین وخطیب ،ھند.

Image

ضیاء الدین اصلاحی

سابق ریسرچ اسکالر وڈائرکٹر دارالمصنفین(شبلی اکیڈمی)،اعظم گڑھ،ہند

Image

وہبہ بن مصطفیٰ زحیلی

دمشق کے مشہور عالم دین،ادیب،ودانشور،جنہوں نے سن1963م میں مصرکے ازہریونیورسٹی سے اسلامی شریعت میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی،اورجامعہ دمشق میں پروفیسرکی حیثیت سے کام کررہے ہیں،اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن ہیں۔