زیرنظرکتاب محدث عصر,ذہبی زماں ,وقت کے ابن حجرعلامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی ان نادرومایہ نازتا لیفات میں سے ایک ہے جسکے اندرقبروں پرمساجد تعمیرکرنے,ان پرنمازپڑھنےاوردعامانگنے,قرآن کی تلاوت کرنے, قبرنبوی - صلى الله عليه وسلم - کے مسجد نبوی میں داخل ہونے, نیزقبوریوں کے شبہات اورانکی مزعومہ حجتوں وغیرہ کے....
قبروں پرمساجد اور اسلام - (اردو)
عورتوں کے لئے قبرستان کی زیارت کا حکم : زیر نظر مقالہ میں قرآن وحدیث اورعلماء کرام کے فتاوی کی روشنی میں عورتوں کیلئے قبرستان کی زیارت کے حکم کو تفصیلی طورپر بیان کیا گیا ہے.
قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد - (اردو)
قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا....
سوال:حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب کو فرمایا تھا کہ: ( أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ ، وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ)’’کسی بھی اونچی قبر کو برابر کئے بغیر مت چھوڑنا‘‘ لیکن کچھ جماعتیں اولیائے کرام کے بارے میں غلو کرتے....
سوال:قبروں كى زيارت اور وہاں نماز پڑھنے كا حكم كيا ہے ؟
اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت - (اردو)
یہ علامہ شوکانی رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتاب ھے، اس میں موصوف نے بہت ساری احادیث اور اقوال اھل علم سے قبروں کو پکی بنانے کو حرام ثابت کیا ھے ۔
قبروں پر دعا کرنے کا شرعی حکم - (اردو)
قبروں پر دعا کرنے کا شرعی حکم
قبروں کے پاس نماز پڑھنے کی ممانعت کی بیس دلیلیں اور قبروں پر مساجد وحجرے تعمیر کرنے کا حکم
موت: (کفن دفن سے قبرتک) - (اردو)
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں موت ، تجہیز،تکفین ، تدفین اور قبر سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.
جنازہ , قبر اور تعزیت کی چند بدعات - (اردو)
زیر نظر مقالہ میں جنازہ , قبر اور تعزیت سے متعلق مسلم معاشرہ میں پائی جانے والی چند بدعات کا جائزہ لے کر انکا شرعی رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ شرعی اور بدعی زیارت قبور کے درمیان فرق کو بیان کیا گیا ہے۔
سوال:ميں نے ايك حديث پڑھى ہے كہ: ’’نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے قبر پر كھجور كى ٹہنى ركھى تھى‘‘ تو كيا قبر كى زيارت كرنے والے شخص كے ليے ايسا كرنا سنت ہے ؟

API




