ننہا مسلمان : یہ اردو زبان میں ایک کتاب ہے، اس کتاب کی ہدایت کاری "ألعب وأتعلم" نامی ویب سائٹ نے کی ہے جو شیخ ڈاکٹر ہیثم سرحان کے زیر نگرانی ہے، یہ ایسا سبق ہے جس میں مسلمان بچوں کے لیے اسلام کے اصول اور اخلاقیات شامل ہیں۔ کتاب....
ننها مسلمان - (اردو)
صوفیاء کوپہچانئے؟ - (اردو)
زيرنظرمقالہ میں صوفیاء کےگمراہ کن عقائد اورغلط افکارونظريات کوقرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کومختصراورجامع اندازمیں پیش کیا گیا ہے نیزیہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپ سے محبت کا اظہار محض زبانی دعوی سےممکن نہیں بلکہ آپ کی احکام وفرامین کی اتباع و پیروی کرنے میں ہے.
ثمرات الصلاة - (اردو)
نماز سے حاصل ہونے والے فوائد وثمرات کا مختصر تذکرہ ہے۔
وہمی علاج اور اس کے نقصانات - (اردو)
اس جہاں میں کامل تصرف کا حق اللہ ہی کو حاصل ہے، نیز وہی مختار کل ہے، اس کے علاوہ کوئی ضرر اور نقصان کو دور نہیں کر سکتا، لہذا وہمی علاج جیسے تعویذ، گنڈے، گھونگے یا پیوند وغیرہ کا سہارا نہ لیا جائے۔
زیرنظر مقالہ میں یومِ عاشوراء(دسویں محرّم) کا صحیح اسلامی طریقہ بیان کرکے بعض نام نہاد اہل سنت والجماعت مسلمانوں اور روافض شیعہ کے جاہلانہ طرز عمل سے پردہ اٹھا گیا ہے۔
یہ اختصارکے ساتھ اسلام (کا تعارف) ہے - (اردو)
یہ دین اسلام کی معرفت ،اسکے اصول وارکان اوراسکے محاسن ومقاصد کے سسلسلے میں مختصراورشامل باتیں ہیں جواسلام کوسمجنے والے یا اسمیں داخل ہونےوالے کیلئے ایک کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں.
نماز ایک عہد وپیمان ہے - (اردو)
نماز دین کا اہم ستون ہے، توحید کے بعد یہ سب سے عظیم عبادت ہے، زیر نظر مقالہ میں نماز کی اہمیت اور تارک نماز کے حکم سے متعلق چند فتووں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
زیر نظر مقالہ میں ماہ شعبان کی بدعتوں خاص کرکے شب براءت کی حقیقت کو بے نقاب کیا گیا ہے. مختصر مگر نہایت ہی جامع ومانع مضمون ہے ضرور پڑھیں.
پیش نظر مقالہ میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے ان اسباب کا تذکرہ کیا ہے جس کی وجہ سے امام الموحدین ،ابو الانبیاء ،اللہ کےخلیل ابراہیم علیہ السلام کی زندگی امت محمدیہ کے لئے اسوہ ونمونہ قرار پائی۔
مسجد نبوی کی زیارت کے احکام - (اردو)
مسجد نبوی کی زیارت کے احکام: اس کتابچہ میں فاضل مؤلف نے مسجد نبوی کی زیارت کے احکام کو بیان کرنے کے ساتھ ان غلطیوں سے متنبہ کیا ہے جن کا اکثر لوگ مدینہ منورہ میں قیام کے دوران ارتکاب کرتے ہیں، اور چند شرعی خلاف ورزیوں کا بھی تذکرہ....