ميدان كربلا كانام سن کرآنکھیں اشک بارہوجاتی ہیں، اورقاتلین حسین کے بارے میں زبان سے بددعائیں نکلنے لگتی ہیں ،لیکن حقیقت میں قاتلين حسین کون لوگ ہیں ،انکے قتل کے پس پردہ کیا عزائم پنہاں تھے؟ ان سب کوجانئے معراج ربانی کی آوازميں، نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں.
كربلا کی حقیقت - (اردو)
تاریخ اسلام - (اردو)
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ " روئے زمین پرکوئی گھر ایسا نہیں باقی بچے گا جہاں اسلام نہ پہنچے گا عزت والے کی عزت کے ساتھ اورذلت والےکی ذلت کےسا تھ. کیسٹ مذکورمیں تاریخ اسلام کے متعلق نہایت ہی اہم گفتگوکی گئی ہے ضرورسنيں.
یوم عاشوراء و کر بلا - (اردو)
زیرنظر شریط میں یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ہم سال کے اختتام پراپنے اعمال کا جائزہ لیں, اگرہم نے اسے رب کی اطاعت وفرمانبرداری میں گزارا هے تواس پراللہ کا شکر اداکریں , اورمزید نیک عمل کا جذبہ پیدا کریں , اگر ہمار ا سال رب کی معصیت ونافرمانی....
ان لوگوں کےبارہ میں کیا حکم ہے جن کا خیال ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کے لیے خلافت کی وصیت فرمائ تھی ، اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ صحابہ کرام رضي اللہ تعالی عنہم نے ان....
احادیث میں یہ مذکور ہے کہ لبید بن اعصم یھودی نے ایک یھودی لونڈی جوکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروں میں آتی جاتی تھی کے ذریعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ بال وغیرہ حاصل کرلیے ، توکیا اس کا یہ معنی تونہیں کہ یھودیوں کوملازم رکھنا....
شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا: بعض لوگ محمد بن عبدالوھاب ؒکی بے عزتی کرتے ہیں اوریہ تہمت لگاتے ہيں کہ انہوں نے خلافت عثمانیہ اورخلیفۃ المسلمین کے خلاف خروج کیا تھا ، اس لیے وہ مسلمانوں کے دشمن ہيں ، اوران کا جدال و بحث اسی....
زائرین مدینہ کی خدمت میں : زير نظر رسالہ مدینہ منورہ کی فضیلت،اس میں سکونت پذیر ہونے اور اسکی زیارت کرنے کے منجملہ آداب کے بیان میں ہے، شہر مدینہ کی فضیلت وزیارت کے موضوع پر نہایت ہی علمی وتحقیقی کتاب ہے جسے مدینہ یونیورسٹى کے سابق وائس چانسلر اور....
امام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی دعوت وسیرت
المدينة المنورة – مدینہ منورہ اس کےفضائل – مسجد نبوی -حجرہ نبویہ
امت اسلامیہ کی ذلت ورسوائی کے اسباب - (اردو)
No Description
موت کا منظر - (اردو)
موت کا منظر: زیر مطالعہ کتاب خالد بن عبد الرحمن الشائع اور سلطان بن فہد الراشد کی تالیف ’’مشاھد الاحتضار‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود اپنے موضوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں صحابہ کرام، سلف صالحین، حکمرانوں، نافرمانوں اور گنہگاروں....
واقعہ کربلا کی حقیقت - (اردو)
واقعہ کربلا کی حقیقت: کربلا کے متعلق بہت ساری من گھڑ ت داستا نیں اور افسانے لوگوں میں مشہور ہیں جسمیں باطل وموضوع روایات کا سہارا لیا گیا ہے جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ,زیرنظر ویڈیو میں اسی سے متعلق مختصر بیان پیش خدمت ہے تاکہ اسکی اصل حقیقت....

API




