اس نقشہ میں فرض نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان ہے ، اس نقشہ کی نشروطباعت مسجدوں اور نمازپڑھنے والی جگہوں کیلئے بہت ہی مناسب ہے.
فرض نماز کے بعد کی دعائیں - (اردو)
حلال وحرام غذا - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں سوال وجواب کی شکل میں حلال وحرام کھانے کے سلسلے میں کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ باتیں پیش کی گئی ہیں. ضرورمشاہدہ فرمائیں
شراب تباہی، بيمارى اور ذلت بھی - (اردو)
ویڈیو مذکورمیں سوال وجواب کی شکل میں شراب کی تباہی اور اسکے برے اثرات کے سلسلے میں كتاب وسنت اور علم طب کی روشنی میں نہایت ہی مفید باتیں پیش کی گئی ہیں ضرور مشاہدہ فرمائیں.
نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ) - (اردو)
محترم قارئین! کیا آپ اپنی زندگی میں حزن وملال ، اضطراب وتنگی اور کثرت مشاکل سے دوچار ہیں؟ کیا آپ کسی جسمانی یا نفسیاتی مرض سے دوچار ہیں جسکا آپ کو علاج نہیں مل رہا ہے؟ کیا آپ کو اللہ کی اطاعت میں سستی اور اتباع خواہشات ومعاصى سے لگاؤ....
آؤ کامیابی کى طرف - (اردو)
زیرنظرویڈیومیں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں نماز کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس پرمداومت ومحافظت کرنے کی تاکید کی ہے. اوراسکے اندرسستی ولا پرواہی برتنے سے منع فرمایا ہے. نہایت ہی مؤثرخطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.
فسادات اوراسلام - (اردو)
عصرحاضرمیں عالمى سطح پر فتنے وفسادات’خوف وخطرات اورقتل وغارتگری عام ہیں’ انسان کے جان ومال’عزت وآبرو کی حفاظت مشکل میں پڑگئی ہے’ ایسے نازک حالات میں اسلام ہی وہ واحد مذہب نظرآتا ہے جواپنے دامن میں امن وسلامتى کا پیغام لئے ہوئے ہے ’ لیکن بسااوقات اسلام کی صحیح ترجمانى....
کیا عورت اجنبی عورت کے لیے سفر وغیرہ میں محرم شمار ہوتی ہے کہ نہيں ؟
محرم کےبغیر عورت کے سفرکا حکم - (اردو)
کیا والد کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست بیٹے کےفریضہ حج کا خرچہ کرنا واجب ہے ، اورکیا بیٹے کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست والد کے فریضہ حج کا خرچ واجب ہے؟
عبادات میں نیت کا اثر - (اردو)
بے شک شریعت کے ماموربہ تمام اعمال میں نیت اورقصد الہی کا پایا جانا ضروری ہے، اگر عمل میں خلوص وللہیت پائی جائے گی تو وہ رب کے یہاں مقبول ہوگا،ورنہ وہ ضائع وبرباد ہو جائے گا۔ ؛کیونکہ نیت عمل کی روح اور مغز ہےِ،اورعمل کی درستگی نیت کی اصلاح....
جہاد ميں والدين كى اجازت - (اردو)
ميں جہاد فى سبيل اللہ كے متعلق ايك سوال دريافت كرنا چاہتا ہوں، يہ علم ميں رہے كہ ميں اپنے بھائيوں ميں سب سے بڑا ہوں اور ميرے والد صاحب فوت ہو چكے ہيں، اور والدہ موجود ہيں، ميرى بيوى اور بچے بھى ہيں، ميں نے والدہ سے جہاد ميں....
كيا تارك نماز، اور اللہ تعالى كے نازل كردہ كے علاوہ قوانين كے نفاذ ميں اختلاف معتبر شمار ہو گا ؟ - (اردو)
مجھے علم ہے كہ سلف رحمہم اللہ كے مابين كئى ايك مسائل مثلا تارك نماز، يا پھر اللہ تعالى كے نازل كردہ كے علاوہ كسى اور كے مطابق فيصلے كرنا، جيسے مسائل ميں اختلاف ہے، تو كيا يہ اختلاف معتبر شمار ہو گا ؟ سلف رحمہ اللہ تعالى ميں سے....
والدین اور اولاد کے حقوق - (اردو)
والدین اور اولاد کے حقوق : پیش نظر کتاب میں قرآن و احادیث صحیحہ کی روشنی میں والدین اور اولاد کے حقوق کو بیان کیا گیا ہے ۔ اگر ان حقو ق کی صحیح معرفت حاصل ہوجائے تو ان شاء اللہ اولاد و والدین کے تعلقات خو شگوار ہو جائیں....

API





