×
Image

اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 1 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.

Image

اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 2 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.

Image

اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 3 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.

Image

عقیدہ تقیہ - (اردو)

تقیہ کسے کہتے ہیں ؟ شیعہ کے نزدیک عقیدہ تقیہ کیا ہے ؟ نیز شیعہ حضرات عقیدہ تقیہ کو حقائق کے بدلنے کیلئے کسطرح استعمال کرتے ہیں ؟ ان سب کے بارے میں تفصیلى طور پر جانکاری حاصل کریں فتوى مذکور میں.

Image

انسانی زندگی پر تو حید کے اثرات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں توحید کی اہمیت کو ذکر کرکے اندہی تقلید وبے جا تعصب سے آگاہ کیا گیا ہے. اور تمسک بالکتاب والسنہ کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.

Image

خارجی فرقے کی پہچان - (اردو)

زير نظر فتوى میں خارجی فرقے کی پہچان کو تفصیلى طور سے بیان کیا گیا ہے جسکو سعودی عرب کے کبار علماء نے متفقہ طور پرصادر کیا ہے.

Image

شيعيت کے پر خطر عزائم پر چشم کشا تقریر - (اردو)

فضيلة الشيخ على عبد الرحمن حذیفی حفظہ اللہ امام وخطیب مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کی زبانی شیعوں اور شیعیت کے پرخطر عزائم سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے کے سلسلے میں دیا گیا مشہور ومعروف خطبہ (تاریخ ذو القعدہ 1418 ھ).

Image

ردّ شرك - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شرک کی مذمت اور اسکی تردید سے متعلق نہایت ہی علمی گفتگو کی گئی ہے .

Image

اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے صرف زبانی محبت کا دعوى کرنا کا فی نہیں بلکہ آپ صلى اللہ کی حقیقی محبت کا راز آپ کی کامل اتباع وپیروی میں مضمر ہے.

Image

شرك اور بدعت - (اردو)

شریعت کی نظر میں دو ایسے گناہ ہیں جب تک بندہ انکا ارتکاب کرتا رہے گا اسکا کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا نہ ہی اسکا توبہ قبول ہوگا اور وہ شرک اور بدعت ہیں ویڈیو مذکور میں انہیں دونوں چیزوں کا تفصيلى بیان موجود ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے....

Image

شرک کے اثرات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شرک کی تعریف, شرک کی شناعتیں اور اسکے امت پر برے اثرات سے متعلق تفصیلى روشنی ڈالی گئی ہیں.

Image

محمد رسول اللہ نام اور منصب - (اردو)

ویڈیو مذکور میں رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ,آپکے نام اورمنصب سے متعلق مختصر روشنی ڈالى گئی ہے-