×
Image

آؤ قرآن سمجھیں - (اردو)

زیرنظرکتاب چند تربیتی کورس پرمشتمل ہے جو قرآن فہمی میں نہایت ہی مفید ومعاون ہے. اس کورس کے اہداف درج ذیل ہیں: قرآن کو سمجھنا آسان ہوجائےٍ. نماز کو مؤثر طرح سے پڑھنے کی عادت ہو. قرآن سمجھ کر بار بار تلاوت کرنے کا شوق پیدا ہو. قرآن سے تعامل....

Image

مُترادفات القرآن - (اردو)

مولانا عبد الرحمن کیلانی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، انکی دسیوں علمی، تحقیقی اور گرانقدر کتب ہی ان کا مکمل تعارف ہیں۔ موصوف جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں اس کا حق ادا کر دیتے ہیں، زیر تبصرہ کتاب بھی ان کی قرآن مجید سے گہری وابستگی، الفاظ ومعانی....

Image

میّت کیلئے طواف اور ختمِ قُرآن کرنے کا حُکم - (اردو)

علّامہ عبد العزیز بن عبد اللہ بن بازؒسے پوچھا گیا كہ : میں کبھی کبھی اپنے رشتہ دار کیلئے یا اپنی والدین کیلئے یا اپنے فوت شدہ دادا دادی کیلئے طواف کرتا ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟ اور ان کے لئے قرآن ختم کرنا کیسا ہے؟۔

Image

قرآن کے اعجاز کی بعض صورتیں - (اردو)

قرآن کے اعجاز کی بعض صورتیں: اس پوسٹرمیں قرآن کریم کےاعجازکی بعض صورتوں کا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے۔

Image

تعلیماتِ قرآن مجید - (اردو)

زیرنظرکتاب میں قرآن کریم کی تعلیمات کا بہترین تذکرہ کرکے یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کتاب الہی ہے جس میں زندگی کا مکمل دستورہے،یہ کوئی عام کتاب نہیں ہے۔اس لئے اس کی روشن تعلیمات پر ہی عمل پیرا ہوکرامت مسلمہ عظمت رفتہ کی بازیابی حاصل کرسکتی ہے۔

Image

اصول تفسیر - (اردو)

زیرنظررسالہ ایسے وقیع مقدمہ پرمشتمل ہے جوقرآن کے فہم اوراسکی تفسیرومعانى کی معرفت میں معین ہے ،اس بارے میں منقول ومعقول ، حق وباطل کی تمییز کرنے والا اور قیل وقال میں فیصلہ کن ، دلیل کی راہ دکھانے والا ہے.یہ اسلئے ہے کہ کتب تفسیر میں رطب ویابس کی....

Image

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل - (اردو)

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل: اچھے نام کا انسانی زندگی پر بہت ہی اچھا اثر پڑتا ہے اسی لئے شریعت اسلامیہ نے بہترین نام رکھنے کی ترغیب و تعلیم دی ہے، مگر افسوس جہالت ولا علمی کی وجہ سے لوگ نومولود کے ناموں کا انتخاب....

Image

قاموس الفاظ القرآن الکریم (عربی - اردو) - (اردو)

قرآن مجید ایک کامل دستورِ حیات اور انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھاتا ہے، قرآن صرف انہی کے لئے منہج و دستور بن سکتا ہے جو اس کے معانی ومطالب کو سمجھ سکیں اس کے معانی سے واقفیت صرفی ونحوی اعتبار سے قرآن کے جاننے پر موقوف ہے لغت عرب....

Image

برّ صغیرپاک وہند میں علمائے اہل حدیث کی تفسیری خدمات - (اردو)

برّ صغیرپاک وہند میں علمائے اہل حدیث کی تفسیری خدمات: برصغیر پاک وہندمیں علمائےاہل حدیث نےاشاعت اسلام ، کتاب وسنت کی ترقی وترویج، ادیان باطلہ اور باطل افکار ونظریات کی تردید اور مسلک حق کی تائید اور شرک وبدعات ومحدثات کےاستیصال اور قرآن مجید کی تفسیر اور علوم القرآن پر....