زیرنظرویڈیو میں شیخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی - حفظہ اللہ- نےاتباع سنت کا حقیقی مفہوم اوراسکی اہمیت و فضیلت کا تذکرہ کرکے اسکی پیروی کولازم قراردیا ہے اور مذہبی تعصّب اور آباء واجداد کی اندھی تقلید وغیرہ سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ نہایت ہی مؤثر اوروقیع خطاب ہے....
اتباعِ سُنّت اور ردّ تقلید - (اردو)
سبیل الرسول صلى الله عليه وسلم - (اردو)
سبیل الّرسول ﷺ : اس کتاب میں سبیل الرسول ﷺ اور صراط مستقیم کی وضاحت کی گئی ہے،کتاب کے شروع میں اتباعِ سنت کی فرضیت اور فضیلت پر بحث کی گئی ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ یہی وہ صراط مستقیم ہے، جس کے حصول کیلئے ہر نماز کی....
اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟ - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے سورہ حجرات کی ابتدائی آیتوں کی روشنی میں سنت کے مقام ومرتبہ، صحابہ کرام کا سنت کی تعظیم اوراس سے لگاؤ وغیرہ کا نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے اور سنت رسول کا استہزاء کرنے والوں، اسے عقل....
زیر مطالعہ کتاب سعودی عرب کے سابق مفتی عام علامہ ابن بازؒ کی سنّت کے وجوب اوربدعت سے اجتناب کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ شاہکار ہے۔ اس میں خاص طور سے عید میلاد النبیﷺ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اورپھر اس کو بنیاد بناکر سعودی عرب کے عقیدے....
”ضیائے نبوی“ اربعین نووی کے اردو ترجمہ و شرح پر مشتمل نہایت جامع اور ممتاز و منفرد شرح ہے، جو عوام و خواص، علماء و طلبہ اور واعظین و ائمۂ مساجد سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ اس کتاب کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں : ✿ ہر حدیث....
زیرنظر کتاب میں علامہ محمد رئیس احمد ندوی –رحمة الله عليہ– نے حلقہ دیوبند سے شرح صحیح بخاری کے نام پر شائع ہونے والی ضخیم کتاب "أنوارالباري" کی ظلمات کا پردہ چاک کیا ہے جسمیں صحیح بخاری اور اسکے جلیل القدرمؤلف امام بخاری کو ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے.اوراہل حدیث....
زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں میں سے دوسری شرط سنت کی مطابقت کا بیان ہے۔
اتّباع سنّت کے مسائل - (اردو)
زیرنظرکتاب میں سنت کی اہمیت وفضیلت اس کی شرعی حیثیت ،اسکی احتجاجی حیثیت اورصحابہ وتابعین وائمہ کرام کی نظرمیں سنت کی اہیمت وغیرہ کو بیان کرکے اس کے مطابق زندگی گزارنے کی دعوت دی گئی ہے اوراس کی ضد بدعت سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے،
No Description
جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت - (اردو)
اس کتاب میں جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کے بارے میں وارد تمام احادیث وآثار کی تخریج کی گئی ہے، پھر ایک مستقل فصل میں متعلقہ مسائل کے بارے میں فقہی گفتگو موجود ہے
حجيّت حديث - (اردو)
حجيّت حديث : زیرنظرکتا ب میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ حدیث شریعت اسلامیہ کی دوسری مصدرہے اورحجت کے اعتبارسے قرآن کے ہم مثل ہے اورقرآں کے مجملات کی تشریح وتفسیرکرنے والی ہے نیز منکرین حدیث کے بعض شہبات کا جائزہ لے کرانکا شرعی پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے.
اس فیدیو میں مركزى جميعت اهل حديث پاکستان کی سلف صالحین کے منہج کے مطابق اسلامی خدمت کوسراہا گیا ہے ساتہ ہی ساتہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو کتاب وسنت پرقائم سلفی منہج کواپنانے اوراسے حرزجان بنانے کی تاکید کی گئی ہے .

API



