زیر نظر کیسٹ میں تخلیق کائنات اور تخلیق آدم سے لیکر عیسى علیہ السلام تك کے حقیقی واقعات وقصے بیان کئے گئے ہیں- نیز آخر میں رحمت عالم صلى اللہ علیہ وسلم اور امہات المؤمنین کی سیرت و واقعات کو مزید تفصیل سے بیان کیا گیا ہے. نہایت ہی مفید....
قصص الأنبياء - (اردو)
قصہ ایک قیدی کا - (اردو)
ویڈیو مذکور میں یوسف علیہ السلام کے جیل میں بند ہونے کا واقعہ ذکر کرکے اس سے حاصل ہونے والے اہم دروس کا تذکرہ کیا گیا ہے.
کیا خضرعلیہ السلام دنیا میں آج تک زندہ ہیں ، اورکیا وہ قیامت تک زندہ ہی رہيں گے ؟
کیا خضر علیہ السلام ابھی زندہ ہیں؟ - (اردو)
خضرعلیہ السلام کے نبی یا ولی ہونے اور ان کے اب تک زندہ رہنے نیز بعض لوگوں کے خضر علیہ السلام سے ملاقات کرنے اور خضر علیہ السلام کے ان کی رہنمائی کرنے کا مسئلہ عرصہ دراز سے موضوع بحث بنا ہوا ہے،اور لوگوں کے درمیان سیدنا خضر کے حوالے....
زیر تبصرہ کتاب’’حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کا قصہ، تفسیر ودروس‘‘ پروفیسر فضل الٰہی ظہیر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی واقعہ قربانی پر مشتمل تفصیلی کتاب ہے۔ پروفیسر صاحب نےاس قصہ کوسمجھنے سمجھانے اوراس میں موجود دروس اور عبرتوں سے فیض یاب....
پیش نطرکتاب مشہور مفسّر ِقرآن اور محدّث ومؤرّخ امام ابو الفداء اسماعیل بن کثیر دمشقی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تاریخی تصنیف (البدایہ والنہایہ) سے ماخوز ہے، اس کتاب میں موصوفؒ نے انبیاء ورُسل کی پاکیزہ زندگیوں کے حالات، ان کے مجاہدوں اور اُن کی تبلیغی کاوشوں کو قرآن واحادیثِ....

API




