×
Image

جن دنوں میں روزہ ركھنا جائز نہیں - (اردو)

اس ریكارڈنگ كے اندر جن ایام میں شریعت كی نظر میں روزہ ركھنا منع كیا گيا ہے اس پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے

Image

ماہ رمضان كے چھوٹے ہو ئے روزوں كی قضاء كی كیفیت - (اردو)

اس خطاب میں شرعی عذروں كی بنا پر چھوٹے ہوئے روزوں كی قضا كی كیفیت بیان كی گئی ہے

Image

ماہ رمضان كے دن میں جماع كرنے والے كا حكم - (اردو)

اس خطاب میں ماہ رمضان كے دن میں ہمبستری كرنے والے كا شرعی حكم بیان كیا گیا ہے

Image

نفلی روزوں كی قسمیں - (اردو)

اس ریكارڈنگ میں نفلی روزوں كی تمام قسمیں مختصرا بیان كی گئی ہیں

Image

روزے كےاہم مسائل - (اردو)

اس خطاب میں ماہ رمضان كے متعلق انتہائی اہم اور ضروی معلومات بیان كی گئی ہے

Image

بعض روزے داروں سے واقع ہونے والی غلطیاں اور كوتاہیاں - (اردو)

اس خطاب میں چند ایسی غلطیوں اور كوتاہیوں كی نشان دہی كی گئی ہے جو عموما ماہ رمضان میں روزہ داروں سے واقع ہوتی ہیں

Image

نماز تراویح كی كیفیت اور اس كے احكام - (اردو)

اس خطاب میں نمار تراویح ادا كرنے كا طریقہ اور اس كے چند احكام پر روشنی ڈالی گئی ہے

Image

نماز وتر كے احكام - (اردو)

اس ریكارڈنگ میں ماہ رمضان میں مواظبت كے ساتھ پڑھی جانے والے نماز تراویح كے احكام و مسائل پر مكمل روشنی ڈالی گئی ہے

Image

نماز تہجد كی فضیلت - (اردو)

اس خطاب میں نماز تہجد جو رمضان و غیر رمضان دونوں حالتوں میں پڑھی جاتی ہے اس فضیلت بیان كی گئی ہے

Image

اعتكاف كا حكم اور اس كی فضیلت - (اردو)

اس ریكارڈنگ میں اعتكاف كے شرعی حكم اور اس كی فضیلت پر مكمل روشنی ڈالی گئی ہے

Image

صدقہ فطر كا حكم - (اردو)

اس ریكارڈنگ میں صدقہ فطر ادا كرنے كا وقت ، مقدار اور اس كے حق داروں پر روشنی ڈالی گئی ہے

Image

نماز عیدین كے احكام - (اردو)

اس خطاب میں نماز عیدین كا طریقہ اور اس سے متعلق دیگر احكام بیان ہوئے ہیں