زيرمطالعہ کتاب میں شرک کی تعریف،شرك کے اقسام، شرك کے نقصانات ومفاسد،شرک کے سے بچنے کے وسائل وذرائع سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں سیرحاصل بحث کی گئی ہے.
شرک اکبروشرک اصغر - (اردو)
مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت - (اردو)
مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت : قارئین کرام! عصرِ حاضر میں قبروں ،مزاروں اور درباروں پر صریح بُت پرستی کا جو بازار گرم ہے ،عقیدہ توحیدِ باری تعالٰی کی حقیقت کو جسطرح وہاں مسخ کیا جارہا ہے،شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر قرآن حکیم اور سنت محمّدی کی....
تعویذ گنڈہ کی شرعی حیثیت - (اردو)
تعویذ گنڈہ کی شرعی حیثیت: زیر نظر پمفلٹ میں جھاڑ پھونک،تعویذ گنڈہ اور پریم منتر کی شرعی حیثیت کو اختصار کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔
مَزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت - (اردو)
اللہ تعالیٰ نے جس پر زور طریقے سے شرک کی مذمت کی ہے کسی اور چیز کی نہیں کی ہے۔حتی کہ شرک کی طرف جانے والے ذرائع اور اسباب سے بھی منع فرما دیا ہے۔ شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی....
گناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ - (اردو)
گناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ
سوال:حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب کو فرمایا تھا کہ: ( أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ ، وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ)’’کسی بھی اونچی قبر کو برابر کئے بغیر مت چھوڑنا‘‘ لیکن کچھ جماعتیں اولیائے کرام کے بارے میں غلو کرتے....
یہ در،یہ آستانے - (اردو)
زیرنظرکتاب "یہ در،یہ آستانے" دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحر بیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکر ساحل حق و نجات سے ہمکنار ہوا...پھر اپنے اس سفرنامہ توحید کو....
غیر اللہ سے دعا کرنا باطل عمل ہے: ۵۰ دلیلوں کی روشنی میں
وہمی علاج اور اس کے نقصانات - (اردو)
اس جہاں میں کامل تصرف کا حق اللہ ہی کو حاصل ہے، نیز وہی مختار کل ہے، اس کے علاوہ کوئی ضرر اور نقصان کو دور نہیں کر سکتا، لہذا وہمی علاج جیسے تعویذ، گنڈے، گھونگے یا پیوند وغیرہ کا سہارا نہ لیا جائے۔
حراستِ توحید - (اردو)
عقیدۂ توحید ہی دین کی اساس وبنیاد ہے،انسانی نجات کا دارومدار عقیدہ کی اصلاح ودرستگی پرمبنی ہے ۔اور موجودہ دور میں چونکہ دینی بے راہ روی عام ہے شرک وبدعات اورجادوگروشعبدہ بازوں کاہر طرف بازار گرم ہے،انسان کا اپنا عقیدہ محفوظ رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ چنانچہ لوگوں کی اصلاح....
زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے تعویذ وگنڈہ اور جھاڑپھونک کی شرعی حیثیت بیان کرکے مسلم معاشرے میں پھیلے ہوئے اس خطرناک برائی اورشعبدہ بازوں کی شعبدہ بازی ومکارى سے آگا ہ کیا ہے.تاکہ مسلمان اپنے قیمتى متاعِ حیات یعنی عقیدہ کو شرک وبدعت....
زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں میں سے پہلی شرط اخلاص کا بیان ہے۔

API






