×
Image

قیامت کا بیان - (اردو)

قیامت کا بیان: زیر نظر کتاب میں محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے آخرت پر ایمان کے وجوب، قیامت کی نشانی، اس کی ہولناکی، حشرونشر اور حساب وکتاب کی کیفیت اور جنت وجہنم کے مستحقین وغیرہ کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے۔

Image

کیا خضر علیہ السلام ابھی زندہ ہیں؟ - (اردو)

خضرعلیہ السلام کے نبی یا ولی ہونے اور ان کے اب تک زندہ رہنے نیز بعض لوگوں کے خضر علیہ السلام سے ملاقات کرنے اور خضر علیہ السلام کے ان کی رہنمائی کرنے کا مسئلہ عرصہ دراز سے موضوع بحث بنا ہوا ہے،اور لوگوں کے درمیان سیدنا خضر کے حوالے....

Image

ارکان ایمان کی شرح - (اردو)

اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ ایمان کے چھ رکن کی شرح کی گئی ہے۔

Image

بغیرافراط وتفریط کےرسولوں اور اولیاء امر کی محبت کا وجوب - (اردو)

اس ویڈیو میں بغیرافراط وتفریط کے رسولوں اور اولیاء امر کی محبت کو واجب کہا گیا ہے۔

Image

آیۃ الکرسی اور عظمتِ الہی - (اردو)

اس کتاب میں قرآن کریم کی سب سے عظیم آیت کی فضیلت وعظمت اورسب سے غالب وعظیم ہستی کی عظمت وکبریائی کو نہایت ہی شاندار انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ (تخریج:مولانا ارشد کمال، نظرثانی وتعلیق:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن)

Image

انہیں آگ نہیں چھوئے گی - (اردو)

جس مسلمان کے تین چھوٹے بچے فوت ہوجائیں اور اس پر صبرسے کام لے تو اسے جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی ، مگرقسم پوری کرنے کے لئے آگ پر سے گزرنا ہو گا۔

Image

جہنّم کا بیان - (اردو)

جہنم کا بیان: پیش نظر کتاب میں جہنم کی ہولناکیوں اور عذاب کو نہایت ہی آسان اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا گیا ہے تاکہ جہنم کی ہولناکی سے لوگ ڈر کر جہنمی اعمال کے ارتکاب سے باز آجائیں اور جنت کے حقدار بن سکیں۔

Image

40 خصوصیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم - (اردو)

40 خصوصیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم: اللہ رب العزت نےجہاں آپ ﷺ کوتمام انسانیت سے افضل اوراعلیٰ مقام ومرتبہ عطا فرمایا ہے وہاں آپ کو بہت سےایسی خوبیاں اور خصوصیات بھی عطا فرمائی ہیں۔ جو تمام انبیاء اور کل کائنات سے آپ کوممتاز کرتیں ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی....

Image

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور معجزات - (اردو)

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور معجزات:مسلمان جب نبی کریم ﷺکی نبوت ورسالت اوراس کے دلائل کےبارے میں گفتگو کرنےکا اہتمام کرتا ہے توگویا وہ ابوابِ اسلام میں ایک عظیم باب او رموضوع کو تھامتاہے۔کیوں کہ خود قرآن کریم نے ہمیں نبی کریم ﷺ کی نبوت کےدلائل پر غورو....

Image

تعلیماتِ قرآن مجید - (اردو)

زیرنظرکتاب میں قرآن کریم کی تعلیمات کا بہترین تذکرہ کرکے یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کتاب الہی ہے جس میں زندگی کا مکمل دستورہے،یہ کوئی عام کتاب نہیں ہے۔اس لئے اس کی روشن تعلیمات پر ہی عمل پیرا ہوکرامت مسلمہ عظمت رفتہ کی بازیابی حاصل کرسکتی ہے۔

Image

قبرکا بیان - (اردو)

زیرنظرکتاب میں قبرکے احوال کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کرکے یہ واضح کیا گیا ہے کہ قبرآخرت کی پہلی منزل ہے اورقبرمیں منکرنکیرکے ذریعے تین سوالوں کا جواب دینا ہوگا،اورپھراسی جواب کے مطابق انسان کے لئے جنت یا جہنم کی راہ آسان ہوگی۔لہذا دنیا میں زیادہ سے زیادہ....

Image

علامات ِ قیامت کا بیان - (اردو)

زیرنظر کتاب میں یوم آخرت کا بیان کرتے ہوئے قیامت کی چھوٹی بڑی نشانیوں کو بیان کیا گیا ہے اوردنیا کے اندر وقوع پذیر ہونے والی ان نشانیوں سے عبرت ونصیحت حاصل کرکے نیک اعمال کرنے کی دعوت دی گئی ہے