اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ ان امور کا بیان ہے جن کے کرنے سے روزہ نہیں فاسد ہوتا
روزوں کے مسائل - (اردو)
زیرنظرکتاب میں اسلام کے چوتھے رکن صوم رمضان کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے صوم کی اہمیت وفضیلت ،صوم رمضان کی خصوصیت،تراویح،لیلۃ القدر،اعتکاف،صدقۃ الفطروغیرہ کے مسائل کو نہایت ہی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے نیز صوم سے متعلق منتشربعض ضعیف اورغیرثابت شدہ روایات کا تذکرہ کرکے ان سے بچنے....
روزوں کی کتاب - (اردو)
زیر نظر کتاب میں مسائل روزہ پر مفصّل بحث کی گئی ہے، اورہرحدیث پرحکم کے سلسلے میں علامہ البانی ودگرمحقیقن کے حکم سے استفادہ کیا گیا ہے،مسائل اربعہ کے علاوہ عرب وعجم کے قدیم وجدید علماء ومفتیان اور فقہائے عظام کے فتاوی جات بھی نقل کئے گئے ہیں۔،
روزوں كى آيت ميں مذكور فديہ كى مقدار كيا ہے ؟
سوال: مجھے پتہ چلا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:’’سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہيں ہے‘‘ توکیا اس کا معنی ٰیہ ہے کہ مسافر کا روزہ رکھنا صحیح نہيں ہے ؟
سوال:رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں سفر کرنے والے کے لیے روزہ افطار کرلینا افضل ہےیا روزہ مکمل کرنا ؟
سوال: فجر كى اذان كے دوران كھانے پینے كا كيا حكم ہے ؟ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: ’’جب نماز كھڑى ہو جائے اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں برتن ہو تو وہ اسے اپنى ضرورت پورى کئے بغیر نہ رکھے‘‘ ؟
سوال: كہتے ہيں كہ اذان کا سماع واجب ہے، ليكن مغرب كى اذان كے وقت افطارى كرنے والے شخص كے متعلق كيا حكم ہے، آيا كھانے ميں مشغول ہونے كى بنا پر اسے اذان كا جواب دينا معاف ہے ؟ اور فجر كى اذان كے وقت سحرى كرنےمیں اسی چیز....
زیرنظرویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ رکھنے میں ہرملک والے اپنے یہاں کی چاند کی رویت کا اعتبار کریں گے نہ کہ مکہ یا حرمین کی رویت کا۔
سوال: اسلامى سال ہجرى ختم ہونے كے قريب ہو تو موبائل پر ميسج آنا شروع ہو جاتے ہيں كہ اعمال كا دفتر سال ختم ہونے پر لپيٹ ديا جائيگا، اور سال كا اختتام استغفار اور روزہ ركھ كر كرنے كى ترغيب دلائى جاتى ہے؛ اس طرح كے ميسج كا كيا....
مختصر أحاديث صيام أحكام و آداب - (اردو)
یہ کتاب ماہ رمضان سے متعلق اہم احکام و مسائل پر مشتمل فضیلة الشیخ/ عبداللہ بن صالح فوزان حفظہ اللہ کی اہم کتاب مختصر أحاديث الصيام -أحكام و آداب- کا اردو ترجمہ ہے
روزه سے متعلق چالیس اہم فقہی مسائل - (اردو)
روزے سے متعلق 40 اہم فقہی مسائل جن کے بارے ماہ رمضان میں اکثر سوال کیا جاتا ہے۔

API



