زير نظر كتابچہ میں کتاب وسنت کی واضح دلائل کی روشنی میں ماہ رجب و ماہ شعبان کی شرعی فضیلت اور اس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب و اندھی تقلید کی بنا پر کی جانے والی بدعات وغیر شرعی امور کا علمی ردّ پیش کیا گیا ہے. بے حد....
بدعات اوران کاشرعی پوسٹ مارٹم - (اردو)
بعض غفلت شعار لوگوں کی نیک نیتى کی بنا پر یا دین میں بگاڑپیدا کرنے کا ارادہ رکھنے والے بعض مفسدہ پردازلوگوں کے سبب زمانہ قدیم سے مسلمانوں میں بدعات کی ایجاد اوران پرعمل کا سلسلہ جاری ہے-ان گمراہ کن بدعتوں کی ترویج بعض علمائے سوء اورارباب تصوف کے ذریعہ....
ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد - (اردو)
موجودہ زمانے میں اہل بدعت نے دین کے نام پر بے شمار بدعات ایجاد کرلی ہیں اور نصوص شریعت کو غلط معانی پہنا کر اپنی ایجاد کردہ باتوں کو پھیلا رہے ہیں۔ اس مختصر سے مضمون میں ان کی بدعات میں سے عید میلاد کی بدعت کا تذکرہ کیا گیا....
اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ بدعت کا مفہوم بیان کرکے چند مروجہ بدعات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
رجب کے کونڈے - (اردو)
ماہ رجب کی بدعتیں : ہم سے شریعت الہی اورسنت محمدی - صلى الله عليه وسلم - کی پیروی کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ یہ رشد وہدایت کی اصل ہے اورگمراہی وبدبختی کی ضد ہے, اوراس لئے کہ اعمال دوشرطوں کے بغیرمقبول نہیں ہوتے:ایک اخلاص اوردوسری متابعت رسول -....
اس پمفلیٹ میں ماہ شعبان میں کئے جانے والے ان اعمال کا تذکرہ ہے جو صحیح احادیث سے ثابت ہیں، نیز ان بدعات کی بھی وضاحت ہے جو لوگوں نے اس ماہ میں ایجاد کیا ہے
ماہ شعبان کے احکام ومسائل - (اردو)
اس کتابچہ میں ماہ شعبان کی فضیلت کے ساتھ ساتھ پندرہ شعبان کے روزے کی فضیلت یا شب برات کی نماز کی فضیلت کے سلسلہ میں ضعیف اور موضوع احادیث کو بیان کیا گیا ھے، نیز شب برات کو کی جانے والی تمام بدعات وخرافات کو نہ صرف اجاگر کیا....
ماہ رجب کے احکام ومسائل - (اردو)
ماہ رجب کے احکام ومسائل کا تذکرہ کرکے اس ماہ کی بدعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔
ماہِ محرّم میں مروجہ بدعات - (اردو)
ماہ محرّم ایک عظمت وبرکت والا اور سن ہجری کا پہلا مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ابتدائے آفرینش سے حرمت وادب والا مہینہ قراردیا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماہ میں بکثرت نفلی روزے رکھنے بالخصوص یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کی ترغیب دی....
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں - (اردو)
ماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے، دورجاہلیت میں لوگ اس مہینہ سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز....
رجب کے کونڈے تاریخ کے آئنے میں - (اردو)
رجب کے کونڈے تاریخ کے آئنے میں: زیرنظرمقالہ میں رجب کے کونڈوں کی تاريخ كے آئینے میں نقاب کشائی کی گئی ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ امامیہ شیعہ کی ایجاد کردہ بدعت ہے جس کو صحابی رسول امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر بطورخوشی ہرسال بائیس....
ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں - (اردو)
كسى کوزخم لگے کھائے دوسراحلوہ كيا شب براءت شيعوں کی شب تبراّ سے ہے؟کیا نصف شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیا نصف شعبان کی رات صلاۃ الفیہ(ہزاری نماز) پڑھنی جائزہے یا یہ 448ھ كی ابن ابی الحمراء نابلسی کی ایجاد کردہ بدعت ہے؟ کیا شعبان کا حلوہ پکانا جائزہے....

API




