×
Image

توبہ کے ثمرات - (اردو)

زیر نظر کیسٹ میں توبہ کے ثمرات وفوائد کے متعلق گفتگوکی گئی ہے.

Image

موت كى ياد - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں موت کو بکثرت یاد کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے،اور آخرت کی تیاری پرابھارا گیا ہے اور دنیائے فانی سے دھوکہ کھانے سے منع کیا گیا ہے.

Image

دين اسلام پر ثابت قدمی کے وسائل واسباب - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں دین اسلام پر ثابت قدمی کے وسائل واسباب کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.

Image

صبر کی اہمیت وضرورت - (اردو)

زیر نظر سى ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں صبر کا معنى ومفہوم’صبر کی اہمیت وضرورت’ صبر کے فوائد وثمرات’صبر انبياء ’صبر صحابہ’ صبرتابعين’صبر سلف وغیرہ پر عمدہ روشنى ڈالی ہے نہایت ہی مفید ومؤثر خطاب ہے ضرور سنیں.

Image

توبہ كی فضیلت اور اس كی شرطیں - (اردو)

اس خطاب میں توبہ كا معنی ، اس كی فضیلت اور اس كی شرطوں پر روشنی ڈالی گئی ہے

Image

منتخب شدہ چیزیں عمل صالح کے ثواب کے لئے نفع بخش محل سے‬‬‬ - (اردو)

منتخب شدہ چیزیں عمل صالح کے ثواب کے لئے نفع بخش محل سے‬‬‬

Image

والدین کے ساتھ حسن سلوک - (اردو)

برُّ الوالدین سے مراد والدین کی اطاعت کرنا، ان سے صلہ رحمی وحُسن سلوک کرنا، محبت واحترام کا اظہار کرنا اور ان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو انھیں پسند ہوں، جب تک کہ وہ کام گناہ کے حامل نہ ہوں

Image

اللہ پر توکل کیوں؟ - (اردو)

اس مقالہ میں توکل کی اہمیت وفضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کا اصل مقصود بیان کیا گیاہے.

Image

تلاش حق ميں کیسے اورکیوں اہلحدیث ہوا؟ - (اردو)

ایک عالم کا حق کی تلاش کا سفر- کس طرح وہ دیگرفرقوں سے ہوتے ہوئے اپنی تلاش جماعت اھل حدیث کو ناجی فرقہ سمجھکرکرتا ہے-اس راہ میں آنے والی مشکلات وتکلیفوں کی داستان- راہ حق کے متلاشیوں کے لئے ایک راہنما تحریر

Image

موت کا منظر - 1 - (اردو)

اس فيديو ميں لذتوں کوتوڑدینے والی موت کےخوفناک مناظر سےانسان کوآگاہ کیا گیا ہے اوردنیائے فانی میں عمل صالح کرکے اللہ کا حقیقی بندہ بن کرجینے کی نصیحت کی گئی ہے. محاضر:جرجيس انصاري حفظه الله

Image

موت کا منظر - 2 - (اردو)

اس فيديو ميں لذتوں کوتوڑدینے والی موت کےخوفناک مناظر سےانسان کوآگاہ کیا گیا ہے اوردنیائے فانی میں عمل صالح کرکے اللہ کا حقیقی بندہ بن کرجینے کی نصیحت کی گئی ہے.

Image

موت کا منظر - 3 - (اردو)

اس فيديو ميں لذتوں کوتوڑدینے والی موت کےخوفناک مناظر سےانسان کوآگاہ کیا گیا ہے اوردنیائے فانی میں عمل صالح کرکے اللہ کا حقیقی بندہ بن کرجینے کی نصیحت کی گئی ہے.