زیر نظر ویڈیو میں ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ ,امام مالک,امام شافعی ,امام احمد ابن حنبل رحمہم اللہ کی تعلیمات کو پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تمام ائمہ حق پرتھے سبھوں نے قرآن وحدیث پرعمل کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے اور اسکے مخالف بات کو دیوارپرمارنے....
ائمہ اربعہ کی تعلیمات - (اردو)
انکار حدیث کا فتنہ - 1 - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں انکار حدیث کے فتنہ کے سلسلہ میں نہایت ہی تفصیل سے گفتگو کرکے حجیت حدیث کو ثابت کیا گیا ہے اور منکرین حدیث کے باطل شبہات واعتراضات کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے.
انکار حدیث کا فتنہ - 2 - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں انکار حدیث کے فتنہ کے سلسلہ میں نہایت ہی تفصیل سے گفتگو کرکے حجیت حدیث کو ثابت کیا گیا ہے اور منکرین حدیث کے باطل شبہات واعتراضات کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے.
منکرین حدیث اور مسئلہ تقدیر - (اردو)
یہ کتاب محرِّفِ قرآن اور منکر حدیث پرویز کے مسئلہ تقدیر کے ضمن میں پیش کیے گئے دلائل کا قرآن وحدیث اور اجماع امت کے حوالے سے جواب دیا گیا ہے اور اس ضمن میں ان اغلاط کی نشاندہی کی گئی ہےجن سے صرف نظر کرنے کے باعث مسئلہ تقدیرکا....
قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس - (اردو)
زیر مطالعہ کتاب \”قرآن مقدس اورحدیث مقدس\” میں ان احادیث کا مُسکٍت جواب دیا گیا ہے جس پر علامہ احمد سعید نے مستشرقین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی حدیث دشمنى ثابت کی ہے اور صحیح حدیث کو قرآن کریم کے خلاف ٹہرا کرمن گھڑت ثابت کرنے کی ناپاک....
مُنکرین حدیث کے شبہات اور اُن کا ردّ - (اردو)
قرآ ن ِ مجید کے بعد حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اسلامی احکام اور تعلیمات کا دوسرا بڑا ماخذ ہے۔ بلکہ حقیقت تویہ کہ خود قرآن کریم کو ٹھیک ٹھیک سمجھنا ،اس سے احکام اخذ کرنا اور رضائے الٰہی کے مطابق اس پر عمل کرنا بھی حدیث وسنت کی....
مقالاتِ حدیث (تصحیح واضافہ شدہ ایڈیشن): مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات متنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالم اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پیش نظر کتاب مولانا کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو انھوں نے حدیث کا....
لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو) - (اردو)
لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قارئین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ....
زیر نظر کتاب ’’احادیث ضعیفہ کامجموعہ ‘‘ شیخ البانی رحمہ اللہ کی احادیث ضعیفہ اور موضوعہ پر مشتمل کتاب سلسلة احاديث الضعيفة والموضوعة واثرها السي في الامة کی پہلی دوسری اور تیسری جلد کا ترجمہ ہے ۔شیخ البانی نے سلسلة احاديث الضعيفة والموضوعة میں بڑی محنت اور عرق ریزی سے....
زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے منکرین حدیث کی مغالطہ انگیزیوں اورشبہات کا علمی رد پیش کیا ہے۔ تقدیم :مولانا ارشد کمال تعلیق ونظرثانی: ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن، ناشر:مکتبہ افکار اسلامی نوٹ:اس کتاب کا نام پہلے’’حجّیت حدیث درردّ موقف انکارحدیث‘‘ تھا لیکن مولف کی اجازت سے’’منکرین حدیث....
تذکرۃ المحدثین - (اردو)
تذکرۃ المحدّثین: آسمانِ علم کے آفتابوں،ماہتابوں،روشن ستاروں اورگُلستانِ حدیث کے مہکتے گُلابوں کا رُوح پَرور دِلآویز اورایمان افروز تحقیقی تذکرہ۔ یہ کتاب تین حصّے پر مشتمل ہے: حصّہ اوّل میں دوسری صدی کے آخرسے لے کرچوتھی صدی ہجری کے اوائل تک کے اکثرمشہوراورصاحبِ تصنیف محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران....
سوال:آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:(مَن تمسَّك بسنّتي عندَ فسادِ أمّتي له أجرُ مائةِ شهيد(’’جس شخص نے میری امت میں فساد بپا ہونے کے وقت بھی میری سنت کو تھام کر رکھا اس کیلئے سو شہیدوں کا ثواب ہے‘‘ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اور اگر صحیح ہے....

API



