ویڈیو مذکور میں رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ,آپکے نام اورمنصب سے متعلق مختصر روشنی ڈالى گئی ہے-
محمد رسول اللہ نام اور منصب - (اردو)
قیامت کا دن - (اردو)
ویڈیو مذکور میں قیامت کی ہولناکی سے متعلق قرآن وحدیث کی روشنی میں سوال وجواب کی شکل میں نہایت ہی موثر گفتگو کی گئی ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
زیرنظر ویڈیو میں کتاب وسنت اوردیگر مذہبی کتابوں کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا کہ محمد صلى اللہ علیہ وسلم ساری انسانیت کیلئے رہنما ونمونہ ہیں اور آپ کی رحمت صرف انسانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی محیط تھی.
اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے اتباع رسول کا حقیقی مفہوم’ اسکی اہمیت وفضیلت ’اسکے فوائد وغیرہ سے متعلق عام فہم اسلوب میں نہایت ہی مدلّل خطاب پیش فرمایا ہے .
شفاعت کے باب میں قدیم وجدید ہردورمیں لوگ مختلف آراء کے شکاررہے ہیں مگراہل سنت والجماعت کا موقف اس باب میں حق ومعتدل رہا ہے.ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب برادرعمران حیدرآبادی -حفظہ اللہ- نے شفاعت کا معنى ومفہوم’اسکی قسمیں’اسکی شرطیں’محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحقین اورحصولِ شفاعت....
محبت وعشق میں کیا فرق ہے ؟ کیا عشق کا لفظ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرنا درست ہے؟ محبت رسول کا حقیقی مفہوم ومعنی کیا ہے؟ محبت رسول کے مراتب کیا ہیں؟ محبت رسول کی علامتیں کیا ہیں؟ محبت رسول کے تقاضے کیا ہیں؟ محبت رسول....
زیرنظرکتاب میں محمد اقبال کیلانی -حفظہ اللہ- نے نبی پا ک صلى اللہ علیہ وسلم کے تئیں امت پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں: 1- آپ صلى اللہ علیہ وسلم پرایمان لانا 2- آپ کی اتباع کرنا 3- آپ سے....
جب صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ پوچھا کہ جب فتنے کثرت سے ہوں تو میں کیا کروں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے جواب میں یہ فرمایا ( لوگوں سے علیحدگی اختیار کرو اور اپنے گھر میں بیٹھ رہو ) تو کیا یہ....
صرف اللہ ہی مددگار ہے - (اردو)
اس خطبہ میں اس بات پر شدت سے زور دیا گیا ہے کہ ہر معاملات میں صرف اللہ کی تنہا ذات پر اعتماد وبھروسہ کرنا چاہئیے اور صرف اللہ واحد سے مدد ونصرت طلب کرنی چاہیے، اللہ کے در کو چھوڑ کر کسی نبی، پیر، ولی، بزرگ صاحب قبر، درگاہ....
اللہ پر ایمان - (اردو)
’’سلسلہ تعارف ارکان ایمان‘‘ میں سب سے پہلا رکن ایمان باللہ کا معنی ، اسکے عقلی ونقلی دلائل اور اسکے تقاضے وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
فرشتوں پر ایمان - (اردو)
’’سلسلہ تعارف ارکان ایمان‘‘ کے دوسرے رکن میں فرشتوں پر ایمان لانے کا مطلب اور انکے اعمال وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
رسولوں پر ایمان - (اردو)
‘‘سلسلہ تعارف ارکان ایمان’’ کے چوتھے رکن میں رسولوں پر ایمان لانے کا اجمالی وتفصیلی مطلب، رسولوں کی دعوت کا بنیادی مقصد ، رسولوں پر ایمان لانے کے تقاضے ، رسولوں کی خصوصیات اور ان پر ایمان لانے کے ثمرات و فوائد وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔....

API



