تسهيل الوصول إلى فهم علم الاصول : ابتدائے اسلام میں لوگ شریعت کی سایہ تلے زندگی گزارتے تھے، اورآپﷺ کی انتقال کے وقت اللہ تعالیٰ نے قرآن کے ذریعہ دین کی قواعد کو راسخ کردیا تھا، اورسنّت نے دین کی فروعات اور اسکے معالم کی وضاحت کردی تھی ،اور لوگ....
تسہیل الوصول الی فہم علم الاصول - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں ایڈوکیٹ فیض سیّد -حفظہ اللہ- نے جماع ، ہمبستری، سیکس کے طریقہ کو کتاب اللہ اور پاکیزہ سنّت کی روشنی میں نہایت تفصیل سے بیان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ویڈیو کا مشاہدہ ایک لاکھ تیس ہزارسے زیادہ مرتبہ ہوچکا ہے۔ شادی کی دہلیز پے....
میں اپنے بہن بھائیوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتا ہوں تا کہ غلط چيزوں کا ادراک ہوسکے اورحقیقتا اس سے فساد اورغلط قسم کی باتوں کودورکیا جاسکا ہے ، اس بارہ میں آپ کی رائے کیا ہے ، آپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ انہیں اس کا علم نہیں....
موت کی یاددہانی - (اردو)
دنیا کی لذتوں کو ختم کردینے والی موت کا تذکرہ ، آخرت کی یاددھانی، دنیا کی رنگینیوں سے دل نہ لگانے کی نصیحت، توشہ آخرت تیار کرنے کی وصیت (پیشکش:حافظ عبد العظیم عمری مدنی)
خواتین اور رمضان المبارک - (اردو)
یہ کتاب سعودی عرب کے ممتاز عالم دین ،شیخ ابو الحسن بن علی العلی (امام وخطیب جامع الناصریہ) کے ان مختصر دروس کا مجموعہ ہے جو انہوں نے رمضان المبارک میں ہر رات نماز عشاء کی اذان اور اقامت کے درمیانی وقفے میں آٹھ دس منٹ کے لئے خواتین سے....
حج وعُمرہ کی آسانیاں - (اردو)
حج وعُمرہ کی آسانیاں: شریعت اسلامیہ کی اہم خصوصیات میں سے عبادات اوردیگر دینی امور میں آسانیوں کا پایا جانا ہے، اور عبادات میں آسانیوں کے سب سے اعلی مظاہرمیں سے حج وعمرہ کے اندر آسانی کا مظہر ہے۔ زیر مطالعہ کتاب میں پروفیسر فضل الہی ظہیر۔حفظہ اللہ۔ نے حج....
عُمرہ قدم بقدم - (اردو)
عُمرہ قدم بقدم پیش نظر کتاب میں عمرہ کے احکام ومسائل اور مکّہ مکرّمہ ودیگر مشاعر مقدّسہ کی حرمت وتقدس اور اس کے آداب وغیرہ کا کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیل سے تذکرہ کیا گیا ہے، اس کتاب کا مطالعہ زائرین مکہ کے لئے نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔
قُربانی کے 55مسائل - (اردو)
پیش نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے قربانی سے متعلق 55 مسائل کو کتاب وسنت اور اہل علم کے اقوال کی روشنی میں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
نوجوانانِ اسلام اور ان کی ذمہ داریاں - (اردو)
نوجوانانِ اسلام اور ان کی ذمہ داریاں : صہبا کی تپش بَن کے ایاغوں میں جلو: تم نور بصیرت ہو دماغوں میں جلو ہے روشنی درکار زمانے کو ابھی:روغن کی طرح اپنےچراغوں میں جلو (فضاابن فییضیؒ) نوجوان کسی بھی قوم یا معاشرہ کے اندر ریڑھ کی ھڈی کا درجہ رکھتے....
فوت شُدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟ - (اردو)
فوت شدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟ : زیر مطالعہ کتاب میں میّت کو ثواب پہنچنے والے اعمال اور نہ پہنچنے والے اعمال کا تذکرہ ہے: پہلی قسم میں: اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میت کو پہنچتا ہے اور ان کا سبب بذات خود میّت ہے۔ دوسری قسم میں:....
سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں - (اردو)
سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں : زیر تبصرہ کتاب ’’سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف لطیف ہے ۔ جس میں انہوں نے سوگ ،تعزیت کے اسلامی طریقے کو تفصیل سے....
500 سوال و جواب برائے خرید وفروخت - (اردو)
500 سوال و جواب برائے خرید وفروخت: ہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:’’اے اہل ایمان اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو ،یقیناً....

API



