×
Image

ہم نے ہدایت کیسے پائی؟ - 6 - (اردو)

زیرنظرویڈیومیں تین ایسے اشخاص کے اسلام قبول کرنے کی داستان کوبیان کیا گیا ہے جنکا تعلق یہودیت ,نصرانیت اورہندومت سے تھا مگراللہ نے انھیں ہدایت کی توفیق دی اوردین اسلام کی طرف رہنمائی فرمائی.