اس ویڈیو میں اللہ رب العالمین کا تقوی اختیار کرنے،اس کا ذکر کرنے اور اس کا شکرکرنے پر ابھارا گیا ہے،نیز ذکر کی اہمیت وفضیلت،اس کی اقسام،شروط،اوقات،اور اس کے فوائد کو بیان کیا گیا ہے،اورذکر الہی سے غفلت کرنے والوں کی مذّمت بیان کی گئی ہے۔
ذکر کی فضیلت - (اردو)
شب و روز کے مسنون اعمال - (اردو)
نبی کی سنتیں صلى الله عليه وسلم روزانہ کے اذکار
ذکرِ الہی کے اسرار ومعرفت پرامام ابن قیّمؒ کی شاہکار کتاب ’’الوابل الصیّب‘‘ کا اردو ترجمہ :ذکرالہی اجڑی بستیوں اوربے قرار روحوں کے لئے متاعِ حیات اوراکسیرہے۔جب پیارے پیغمبرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے پوچھا کہ خیروبھلائی کے بہت سے کام ہیں مجھے ایک ایسا عمل بتادیجئے....

API


