ماہ رجب کے متعلق سوال و جواب
ماہ رجب کے متعلق سوال و جواب - (اردو)
شب معراج منانا اور رجب كى دیگربدعات - (اردو)
شيخ عبد العزیز بن عبد اللہ ابن باز رحمہ الله سے ماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب فتوى مذکورمیں باختصارپیش خدمت ہے. 1- بعض لوگ ماہ رجب کو بعض عبادات کیلئے خاص کرتے ہیں جیسے صلاۃ الرغائب، اور 27 ویں شب کو شب بیداری(شبِ معراج)،....
زير نظر كتابچہ میں کتاب وسنت کی واضح دلائل کی روشنی میں ماہ رجب و ماہ شعبان کی شرعی فضیلت اور اس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب و اندھی تقلید کی بنا پر کی جانے والی بدعات وغیر شرعی امور کا علمی ردّ پیش کیا گیا ہے. بے حد....
رجب اور معراج کے متعلق 26 سوالات اور جوابات
رجب کے کونڈے - (اردو)
ماہ رجب کی بدعتیں : ہم سے شریعت الہی اورسنت محمدی - صلى الله عليه وسلم - کی پیروی کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ یہ رشد وہدایت کی اصل ہے اورگمراہی وبدبختی کی ضد ہے, اوراس لئے کہ اعمال دوشرطوں کے بغیرمقبول نہیں ہوتے:ایک اخلاص اوردوسری متابعت رسول -....
ماہ رجب کے احکام ومسائل - (اردو)
ماہ رجب کے احکام ومسائل کا تذکرہ کرکے اس ماہ کی بدعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔
رجب کے کونڈے تاریخ کے آئنے میں - (اردو)
رجب کے کونڈے تاریخ کے آئنے میں: زیرنظرمقالہ میں رجب کے کونڈوں کی تاريخ كے آئینے میں نقاب کشائی کی گئی ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ امامیہ شیعہ کی ایجاد کردہ بدعت ہے جس کو صحابی رسول امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر بطورخوشی ہرسال بائیس....
ماہ رجب بدعات کے گھیرے میں - (اردو)
زیر نظر مقالہ میں شیخ عطاء الرحمن ضیاء اللہ مدنی - حفظہ اللہ - نے ماہ رجب کی بدعات سے پردہ اٹھا کر ان سے دور رہنے کی تاکید فرمائی ہے۔ بدعت رجب کی تردید میں نہایت ہی اہم ومفید مضمون ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔
ماہ رجب کے فضائل میزان میں - (اردو)
اس کتاب میں ماہ رجب سے متعلق جتنے غیر شرعی امور عوام میں رائج ھیں اس کی حقیقت واضح کی گئی ھے اور بتایا گیا ھے کہ بدعت سے اجتناب اور سنت کے اتباع ھی سے امت دین ودنیا کی فلاح حاصل کر سکتی ھے ۔
ماہِ رجب فضائل واحکام - (اردو)
ماہ رجب کی محض اتنی ہی فضیلت ثابت ہے کہ یہ ایک حرمت والا مہینہ ہے اس لئے اس کے احترام کا تقاضا ہے کہ اس میں خصوصی طور پر گنا ہوں سے بچنے اور عبادات بجا لانے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔ اس سے بڑھ کر اس مہینے کی....
ماہِ رجب اور مسلمانوں کا طرزِعمل - (اردو)
زیرنظرویڈیومیں فضیلة الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی -حفظہ اللہ - نے ماہ رجب کی شرعى حرمت و فضیلت بیان کرکے اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال وافعال کی نہایت سختی سے تردید فرمائی ہے ، بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ کریں.
رجب کے کونڈوں پر ایک نظر - (اردو)
اسلامی مہینہ رجب کی بائیس تاریخ کو منائی جانے والی کونڈے بھرنے کی رسم موجودہ دورمیں برصغیرپاک وہند میں کافی شہرت ورواج پاچکی ہے.اوراس رسم کو جعفرصادق رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیا گیا ہے جبکہ اس رسم سے انکادور کا بھی واسطہ نہیں ’بلکہ یہ رسم دراصل شیعوں نے....

API





