زیرنظرکتابچہ میں اہل جاہلیت کی بعض شرکیہ امور کا تذکرہ کرکے ان سے خبردار کیا گیا ہے،جیسے مُردوں سے شفاعت طلب کرنا،ان کا وسیلہ پکڑنا،ان کے لئے عبادت کرنا وغیرہ۔اسی طرح وسیلہ کی جائز(شرعی) وناجائز(غیرشرعی) صورتوں کو بیان کرکے اس سلسلہ میں بعض باطل پرستوں کے شبہات کا بھی ازالہ....
جائز اور نا جائز وسیلہ - (اردو)
دعا میں وسیلے کی حقیقت - (اردو)
دعا میں وسیلے کی حقیقت
وسيلہ کی شرعی حیثیت - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں وسیلہ کی تعریف , اسکی شرعی حیثیت, اور اس سے متعلق پائی جانے والی غلط تصوّر وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی عمدہ روشنی ڈالی گئی ہے.
حقیقتِ وسیلہ - (اردو)
وسیلہ کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ وسیلہ کی کتنی قسمیں ہیں؟ مشروع وغیرمشروع وسیلہ کیا ہیں؟ قرآن وحدیث میں وسیلہ کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟ کیا وسیلہ اختیار کرنا ضروری ہے؟ وسیلہ سے متعلق کیا شبہات ہیں؟ وسیلہ سے متعلق ضعیف وخودساختہ روایات وغیرہ کے بارے میں تفصیلی جانکاری....
کیا وسیلہ کے بغیردعا قبول نہیں ہوتی؟: ویڈیو مذکورمیں شیخ سید توصیف الرحمن راشدی –حفظہ اللہ- نےٍ نہایت ہی سختی سے ان لوگوں کی تردید فرمائی ہے جو اللہ سے دعا وپکارکے وقت کسی نبی، فرشتہ، پیر،اور مردہ وغیرہ کا وسیلہ پکڑتے ہیں.اورصرف رب العالمین سے ڈائرکٹ دعا کرنے کو....
سوال: کیا فوت شدہ صالحین اور نيك لوگوں كےمقام ومرتبہ کی بنا پر زندہ لوگوں پر اللہ تعالیٰ كرم كرتا ہے ، جب ہم اللہ تعالیٰ سے کسی صالح اور نيك شخص کی نيکی اور اصلاح اور اس کی عبادت كےواسطےسے کسی مصيبت سے چھٹكارا طلب كريں، حالانكہ ہميں علم....
توسل احکام اور انواع - (اردو)
زیرنظرکتاب میں جائز وناجائزوسیلہ کے احکام واقسام نیز بدعی توسل سے متعلق پائی جانے والی تمام کمزور دلائل ا ور شکوک وشبہات کا شرعی تفصیلی جائزہ لے کرانکا مسکت جواب دیا گیا ہے میری نظرمیں شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب" قاعدۃ جلیلۃ فی التوسل والوسیلۃ " کےیعد....
جائز اور ناجائز تبرّك - (اردو)
تبرک کامفہوم اوراسکی حقیقت کیا ہے؟ کیا انبیاء کی ذات سے تبرک حاصل کرنا جائز ہے؟ آثارصالحین واولیاء اورمقدس مقامات وازمان اوربابرکت کھانے وغیرہ سے تبرک حاصل کرنا کیسا ہے ؟ مشروع وغیرمشروع تبرک کے انواع کیا ہیں؟ یہ اوراس کے علاوہ دیگرمعلومات کا کتاب وسنت واقوال ائمہ کی روشنی....
ماہنامہ جہلم السنۃ: خصوصی اشاعت وسیلہ نمبر:اس عدد میں درج ذیل موضوعات کے تحت مضامین پیش کئے گئے ہیں: وسیلہ ۔۔۔مفہوم واقسام ۔ وسیلہ اور قرآن کریم۔ وسیلہ صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں۔ مختلف مکاتب فکراور وسیلہ ۔ وسیلے کی ممنوع اقسام پر دلائل کا جائزہ۔ آدم....
کتاب الوسیلہ - (اردو)
کتاب الوسیلہ لابن تیمیہ: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ۔ساتویں صدی ہجری میں جب کہ ہر طرف شرک و بدعت ،تصوف و فلسفہ اور الحاد ولادینیت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے تھے،جناب امام نے توحید رسالت اور آخرت پر ایمان و....
غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں : عقیدہ توحید ہی وہ بنیاد ہے جس پر محمد بن عبدالله-آپ پر بہترین رحمتیں اور پاکیزہ سلامتی ہو-کی دعوت قائم ہے .اوریہ بنیاد حقیقتا تمام رسولوں کی جولان گاہ ہے.اوراس دعوت پر پختہ عزم کا تقاضا مختلف قسم کی بدعات واباطیل سے....
اس مختصر کتابچہ میں وسائط وتوسل ،توحید وشرک وغیرہ جیسے عقیدہ کے اہم مباحث کے بارے میں گفتگو کرکے خالق ومخلوق کے درمیان واسطہ کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔

API



