زیر نظر رسالہ عالَم اسلام کے مشہور داعی وفقیہ اور عالمِ ربّانی شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی کتاب (شرح أصول الایمان) کا اردو ترجمہ ہے۔رسالہ کا موضوع ایمانیات ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ، ملایکہ، کتب،رسل،یوم آخرت اور تقدیرکے خیروشر پر ایمان کو بڑے دل نشیں اندازاورخوشنما اسلوب میں....
اسلامى عقيده كا مختصر تعارف - (اردو)
دین اسلام يا اس كے شعائر كا مذاق اڑانا ايك نهايت هى سنگین جرم ہے جس کا مرتکب دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے،خواه اس نے قصداً ایسا کیا ہو یا ہنسی مذاق کےطور پر. زير نظر مضمون میں دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کى توہين کرنے....
گناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ - (اردو)
گناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ
تقوية الايمان - (اردو)
یہ وہ معرکۃ الآراء کتاب ھے جسے پڑھ کر لاکھوں لوگوں کو شرک وبدعت سے توبہ اور صاف ستھرے اسلام کی طرف پلٹ آنے کی توفیق نصیب ھوئی ھے، بلکہ یوں کہئے کہ اس کتاب نے دنیائے شرک وبدعت میں ڈیڑھ سو سال سے زلزلہ برپا کر رکھا ھے۔
अल्लाह सर्वशक्तिमान ने मनुष्य की रचना कर उन्हें नाना प्रकार के अनुग्रहों से सम्मानित किया है और साथ ही साथ कुछ आदेश और निषेध निर्धारित किए हैं जिनका पालन करना अनिवार्य है। परंतु अज्ञानता के कारण लोगों के अंदर उनके विचार, वचन और कर्म में अनेक ऐसी चीज़ें है प्रचलित....
زنا کاری - (اردو)
No Description
اور سگریٹ چھوٹ گئی - (اردو)
زير نظر مقالہ میں سعودی مصنف احمد سالم بادویلان کی سگریٹ نوشی کے چھوڑنے سے متعلق اسکی اپنی آپ بیتی ہے جوروزانہ اسّی سگریٹ استعمال کرتا تھا اللہ نے اسکواس خطرناک عادت سے نجات دی توبطور نصیحت اسنے سگریٹ وتمباکونوشی کے رسیا لوگوں کیلئے یہ مقالہ لکھا ...اوراسطرح سگریٹ چھوٹ....
مختصر کتاب الکبائر - (اردو)
مختصر کتاب الکبائر علامہ شمس الدین ذہبی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ہے جسکوکافی مقبولیت حاصل ہے موصوف نے اسکےاندرکبیرہ گنا ہوں کوکتاب وسنت کی روشنی میں تفصیل سے ذکرکیا ہے تاکہ لوگ اس سے بچ سکیں اورعذاب الہی کا شکارنہ ہوں.
"ہدایت کا نور اور ضلالت کی تاریکیاں" :زیر مطالعہ کتاب میں مولف حفظہ اللہ نے مختصر طور پر اسلام , ایمان, توحید, اخلاص , سنت اور تقوى کے نور کی وضاحت کی ہے, اسی طرح کفر, شرک , نفاق , اخروی عمل سے دنیاطلبى, بدعت اور معاصى کی تاریکیوں کو....
کبیرہ گناہ کیا ہیں؟ - (اردو)
کبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسکتے ہیں.اگرگناہ کسی انسان کے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ کی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-کئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ کو کبھی نہ کرنے....
غيبت - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں غیبت کا مفہوم اور معاشرہ میں اسکی خطرناکی کا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے۔
کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان - (اردو)
زیرنظر کتاب میں گناہوں کی دوقسمیں صغیرہ وکبیرہ کا تذکرہ کرکے عقائد،عبادات،اخلاق،معاملات،امارت وزینت وغیرہ سے متعلق کبیرہ گناہ کو ذکرکرکے ان سے بچنے کا شرعی طریقہ بیان کیا گیا ہے،اوروہ توبہ نصوح ہے جس سے ان گناہوں کا کفارہ ہوسکتا ہے۔

API




