یہ کتاب ایک مختصر خلاصہ ہے جس میں میں عیسائیت کی اصل اور اس کے موجوده دور کی حقیقت کو واضح کرنا چاہتي ہوں- یہ عیسائیوں کو اپنے عقائد کی بنیاد جاننے کے لئے رہنمائی کران ہے )ایک خدا پر ایمان لاان اور اسے عبادت میں یکجا کرن ا(- .....
یسوع مسیح کا حقیقی پیغام - (اردو)
زیر نظر کتاب نو مسلم عیسائی سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو اسلام لانے کے بعد ابومریم بنے۔ یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی تعلیمات کے حقائق پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام کی فیوض و برکات اور....
No Description
قصة موسى ومريم وعائشة عليهم السلام - (اردو)
No Description
اس کتاب میں عیسٰی علیہ السلام کے بحالت حیات آسمان پر اٹھائے جانے کا تذکرہ کیا گیا ہے، بالخصوص اس کتاب میں ان لوگوں کے شبہات کا ازالہ کیا گیا ہے جو لوگ عیسی علیہ السلام کے زندہ آسمان پر اٹھائے جانے کے منکر ہیں.
کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟ - (اردو)
كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند....
اس میں کیا حکمت ہے کہ اللہ تعالی نے عیسی علیہ السلام کوبغیر باپ کے پیدا فرمایا ؟

API



