×
Image

سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں - (اردو)

سود کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ سود کی قسمیں کیا ہیں؟ سود کے نقصانات کیا ہیں؟ سود کو اسلام نے کیوں حرام قراردیا ہے؟ سود پر مبنی معاشی نظام ومظالم سے نپٹنے کے طریقے کیا ہیں ؟ اسکے علاوہ سود سے متعلق دیگرمفید معلومات کیلئے شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں - (اردو)

مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکارہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے. ویڈیومذکورمیں فاضل خطیب شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

تقوی زادِ راہ - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی –حفظہ اللہ – نے تقوی کا حقیقی مفہوم،تقوی کی اہمیت وفضیلت، ، متقی کی پہچان ، تقوی کے ثمرات ونتائج اور تقوی کے تقاضے وغیرہ سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی مؤثر وقیع خطاب فرمایا ہے۔

Image

ہندوانہ رسم ورواج اور آج کا مسلمان - (اردو)

موجودہ دور میں دشمنانِ اسلام ہر چہار جانب سے مختلف دسیسہ کاریوں کے ذریعے جہاں ہمارے عقائد اور ایمان کو خراب کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، وہیں برادران وطن مختلف فلموں اور سیریلوں کے ذریعے ہماری تہذیب و ثقافت اور اسلامی تشخص کو متاثر کردینے کی کوشش کررہے....

Image

تزکیہ نفس (دل کی اصلاح وصفائی) - (اردو)

تزکیہ نفس: موجودہ دور میں خال خال ہی لوگ باطن کی صفائی و اصلاح کی طرف توجہ دیتے ہیں جبکہ دل کی صفائی سے خود انسان کی شخصیت پر اور انسانی معاشرہ وسماج پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اور دل کی فساد وبگاڑ اور اسکی ناپاکی سے خود انسان....

Image

ماہِ رجب کی فضیلت اور اسکی بدعات - (اردو)

ماہِ رجب کا معنی اور اسکی وجہ تسمیہ کیا ہے؟ ماہِ رجب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ماہِ رجب کےتعلّق سے وارد روایات کیا ہیں؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول کیا تھا ؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے کیا اللہ کے....

Image

نوجوانانِ اسلام اور ان کی ذمہ داریاں - (اردو)

نوجوانانِ اسلام اور ان کی ذمہ داریاں : صہبا کی تپش بَن کے ایاغوں میں جلو: تم نور بصیرت ہو دماغوں میں جلو ہے روشنی درکار زمانے کو ابھی:روغن کی طرح اپنےچراغوں میں جلو (فضاابن فییضیؒ) نوجوان کسی بھی قوم یا معاشرہ کے اندر ریڑھ کی ھڈی کا درجہ رکھتے....

Image

فضائل ومناقب عمررضی اللہ عنہ - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے خلیفہ ثانی عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت وحیات اورفضائل ومناقب کو بیان کرکے ان کی شخصیت سے متعلق سبائی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔

Image

رمضان کی فضیلت واہمیت - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔

Image

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل اور اس میں کئے جانے والے اعمال کو اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے۔

Image

زبان کی حفاظت - (اردو)

زبان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے جس کی اہمیت کا اندازہ وہی شخص لگا سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے، زبان دو دھاری تلوار ہے، اگر اسے خیر وبھلائی کے کاموں میں استعمال کی جائے تو دنیا میں عزت و شرف اور جنت میں....