فرقۂ خوارج کا تعارف اور ان کی صفات
خوارج کون ہیں؟ - (اردو)
دین اسلام کی خصوصیت - (اردو)
زیرنظرویڈیو میں شیخ مقصودالحسن فیضی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اندازمیں دین اسلام کے محاسن کو واضح کیا ہے.بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اسلام كا تعارف - (اردو)
اسلام کا تعارف: اسلام ایک مکمّل الہی دین ہےجو قیامت تک دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں کی سعادت ورحمت کا سبب ہے۔ یہ تمام انسانوں کو توحید خالص کی طرف دعوت دیتا ہے اورشرک وبدعت سے بچنے کوواجب قرار دیتا ہے۔ یہ افراط وتفریط اورغلووجفا سے پاک معتدل دین....
قرآن کریم کے حقوق - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن کریم کے مسلمانوں پر پانچ حقوق اور اس کے احترام کے بیس آداب بیان کئے گئے ھیں ۔
پلصراط - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں پلصراط کی حقیقت اور تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔
اتباع رسول - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔
جنت کے اوصاف - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔
نماز کی قبوليت - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں نماز کی قبوليت کی دس شرطیں تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھیں۔
دوزخ کی آگ - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے خود کو اپنے بچوں کے لئے آئیڈیل ثابت کرکے ان کی صحیح تربیت کی ترغیب دی گئی ھے، تاکہ وہ جھنم کا ایندھن نہ بنیں۔
رمضان سے کیا کھویا کیا پایا؟ - (اردو)
زیرنظرکیسٹ میں رمضان سے استفادہ اورعدم استفادہ کے سلسلے میں گفتگوکی گئی ہے.
حج مبرور کا مفهوم - (اردو)
نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہےکہ "حج مبرورکا صلہ صرف جنت ہے"(ترمذی) .حج مبرور کا کیا معنی ہے؟ اسکی کیا شرطیں ہیں؟اسکی کیا علامتیں ہیں؟ ان سب کا تفصیلى بیان اس کیسٹ میں سنئے.
ماہ صفر منحوس نہیں ہے - (اردو)
كيا ماه صفرمنحوس ہے؟ یا دیگراسلامی مہینوں کی طرح ایک مہینہ ہے ؟ اس سوال کا جواب جانئے شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ سے۔

API


