प्रस्तुत व्याख्यान में रमज़ान के महीने की फज़ीलत-प्रतिष्ठा और उसकी विशेषताओं पर चर्चा करते हुए, यह उल्लेख किया गया है कि रमज़ान खैर व बर्कत का महीना है, इसी महीने में सर्वमानव जाति के मार्गदशन के लिए क़ुरआन अवतरित हुआ, इसमे एक रात ऐसी है जिसका पुण्य एक हज़ार महीने....
रमज़ान की विशेषता - (اردو)
قُربانی کے 55مسائل - (اردو)
پیش نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے قربانی سے متعلق 55 مسائل کو کتاب وسنت اور اہل علم کے اقوال کی روشنی میں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید - (اردو)
پیش نظر ویڈیو میں ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ اور کربلاء کے تعلق سے درج ذیل اہم گوشوں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے: ۱۔امام حسین رضی اللہ کی فضیلت ومنقبت کا بیان ۲۔یزید بن معاویہ کے تعلق سے....
رمضان سے متعلق ۵۰ سوالات - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے رمضان سے متعلق 50 سوالات کے مفید جواب دئے ہیں۔
محرّم اور عاشوراء کے احکام 1 - (اردو)
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔
محرّم اور عاشوراء کے احکام 2 - (اردو)
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔
- قرآن وسنت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے لفظ عشق وارد نہیں ہوا ہے۔ - ابن قیم رحمہ اللہ نے زاد المعاد میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی صحیح حدیث میں قطعا عشق کا لفظ محفوظ نہیں ہے۔ -اور....
كامیاب ازدواجی زندگی - (اردو)
زیرنظرویڈیومیں چند ایسے اہم اسلامی آداب وطریقے اورضوابط بیان کئے گئے ہیں جن کو اپنا کرزوجین (شوہروبیوی) آپس میں خوشگواروسعادت مند زندگی گزارسکتے ہیں۔
زیرنظرویڈیو میں حج وعمرہ کی اہیمت وفضیلت،اسکی مشروعیت کی حکمت،اس کے طریقے واحکام اوراس سے حاصل ہونے والے دروس واسباق کو ذکرکیا گیا ہے۔
قبول حق میں رکاوٹیں - (اردو)
اس ویڈیومیں ان امورکا تذکرہ کیا گیا ہے جو قبول حق میں رکاوٹ ومانع بنتی ہیں۔
دین سے دوری،اسباب اور علاج - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں دین سے دوری اوربے راہ روی کے اہم اسباب کا تذکرہ کرکے ان کا مناسب شرعی حل وعلاج بتایا گیا ہے۔ نہایت ہی مفید ویڈیو ہے خود مشاہدہ کریں اور اپنے بچوں کو بھی مشاہدہ کرنے کی ترغیب دیں۔
زیرنظرویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ رکھنے میں ہرملک والے اپنے یہاں کی چاند کی رویت کا اعتبار کریں گے نہ کہ مکہ یا حرمین کی رویت کا۔

API

