فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر کی کتاب "كلمة التوحيد لا إله إلا الله، فضائلها ومدلولها وشروطها ونواقضها" کا یہ اردو ترجمہ ہے.
ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)
پیش نظر کتاب " ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں" مدینہ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق بن عبد المحسن البدر –حفظہ اللہ - کی عربی تالیفـ " الذکر والدعاء فی ضوء الکتاب والسنة" کا اردو ترجمہ ہے جس میں اذکار نبوی اور ادعیہ ماثورہ صلی اللہ علیہ....
یہ كتابچہ دراصل امام ابن باز رحمہ اللہ کے شہرت یافتہ، مفید ترین رسالہ الدروس المهمة لعامة الأمة پر شىخ أ.د/ عبدالرزاق عبدالمحسن العباد البدر حفظہ الله کی شرح سے درس اوّل کا اردو ترجمہ ہے
روز مرہ کی مسنون دعائیں مع فوائد و تشریح (حصّہ سوم) : امام ابن القیم- رحمہ اللہ- فرماتے ہیں: ‘‘زیادہ افضل اور نفع والا ذکر وہ ہے جس میں دل اور زبان کے درمیان موافقت ہو اور وہ ذکر رسول ﷺ سے صحیح ثابت ہو اور ذکر کرنے والا اس....
تربیت اولاد کے اصول ومبادی - (اردو)
تربیت اولاد کے اصول ومبادی: فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر -جزاہ اللہ خیرا- کی کتاب ہے جس میں انہوں نے ایسے بنیادی اصول ومبادی بیان کئے ہیں جن کا ہر والد کو اپنی اولاد کی تربیت کے دوران پاس ولحاظ رکھنا چاہئے۔
حج توحید کے آئنے میں - (اردو)
حج توحید کے آئينے میں: بلا شبہ حج ایک عظیم ایمانی تربیت گاہ ہے،جسمیں مسلمان عظیم فوائد واسباق اورنفع بخش نصیحتیں حاصل کرتے ہیں جو زندگی کے مختلف نواحی اور دین کے تمام ابواب کو شامل ہیں، خواہ وہ عقائد وعبادات کا باب ہویا سلوک وارشاد کا موضوع ہو،اورچونکہ توحید....
نيكى كى كليد بنيں - (اردو)
"كن مفتاحاً للخير" شيخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر حفظه الله.ترجمه بزبان اردو
زیرنظر مضمون شیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر حفظہ اللہ کی ہے جس کا عنوان"ست سمات لصدق المحبة" ہے جسے بغرض افادہ عامہ اردو قالب میں ڈھالا گیا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت سب سے بڑی اطاعت اور عظیم قربت ہے؛آپ اولاد آدم کے سردار،متقیوں کے امام،اللہ....
ايك خاتون جنت كا سبق آموز واقعہ - (اردو)
زیر نظر مضمون شیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر حفظہ اللہ کی ہے جس کا عنوان "قصة إمرأة من أهل الجنة" ہے جسے بغرض افادہ عامہ اردو قالب میں ڈھالا گیا ہے۔
وبائى أمراض سے بچاؤ کے لئے دس وصیتیں - (اردو)
یہ وبائی امراض سے بچاؤ کیلئے دس مفید وصیتوں پر مشتمل اہم کتاب دراصل فضیلة الشيخ أ.د/ عبد الرزاق عبدالمحسن العباد البدر حفظہ اللہ کی تالیف کردہ کتاب :عشر وصایا للوقایة من الوباء کا اردو ترجمہ ہے۔
سلف کا وصیّتی پیغام نوجوانانِ ملّت کے نام: جوانی انسانی عمر کا سب سے بہترین مرحلہ ہوتا ہےجس میں انسان کے اعضاء ہرطرح سے کام کرتے ہیں، اورفکر وسوچ کافی وسیع ہوتے ہیں، اوراسلام ایک کامل دین ہے جس نےاس مرحلہ کے بارے میں بھی کافی ہدایت ورہنمائی کی ہے،یہی....
زیرنظرمقالہ میں میقات پہنچنے سے قبل حجاج کرام اورمعتمرین کیلئے چند اهم ہدایات بیان کئے گئے ہیں جنکی معرفت حاصل کرکے حجاج کرام حج وعمرہ کو صحیح طورسے ادا کرسکتے ہیں.

API

