×
Image

لاالہ الا اللہ کے تقاضے - (اردو)

اس ویڈیو میں کتاب وسنت کی روشنی میں لاالہ الا اللہ کا صحیح مفہوم،شروط اور اس کے تقاضے کو بیان کیا گیا ہے۔

Image

شرك اور بدعت - (اردو)

اس ویڈیو میں دنیا کے اندرانسان کے تخلیق کا حقیقی مقصد بیان کیا گیا ہے اوروہ ہے اللہ عزوجل کی تنہا عبادت کرنا،اور اس کے ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کرنا، اورتوحید کی اہمیت وفضیلت،اس کا صحیح مفہوم،اوراس کے فوائد وثمرات،اوراہل توحید کے دنیوی واخروی انجام سے با خبرکیا....

Image

بدعت کیا ہے؟ - (اردو)

اس ویڈیو میں اس بات پر ابھارا گیا ہے کہ آدمی کو دنیا کی زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے سنت کے مطابق عمل کرنا چاہئے،اور بدعت سے اپنے دامن کو دور رکھنا چاہئے،نیز بدعت کا صحیح مفہوم،اس کی قسمیں،اس کے مظاہر،اس کی خطرناکی اور دنیا وآخرت میں اس کے برے....

Image

فتنوں کے زمانے میں نجات کا راستہ - (اردو)

فتنہ کا صحیح معنیٰ ومفہوم ، فتنہ کی نوعیت ،گمراہی وضلالت اورشر کے راستے کون کون سے ہیں جن سے ایک مسلمان دنیا میں راہ راست سے بھٹک سکتا ہے اورآخرت میں ناکام ہوسکتا ہے؟ فتنوں سے بچنے کے وسائل وذرائع کیا ہیں؟ اورانسان دین پرکیسے ثابت قدم رہ سکتا....

Image

اولاد کی تربیت میں ماں باپ کا کردار - (اردو)

اس ویڈیو میں اولاد کی تربیت میں ماں باپ کا رول وکردار کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں

Image

ذکر کی فضیلت - (اردو)

اس ویڈیو میں اللہ رب العالمین کا تقوی اختیار کرنے،اس کا ذکر کرنے اور اس کا شکرکرنے پر ابھارا گیا ہے،نیز ذکر کی اہمیت وفضیلت،اس کی اقسام،شروط،اوقات،اور اس کے فوائد کو بیان کیا گیا ہے،اورذکر الہی سے غفلت کرنے والوں کی مذّمت بیان کی گئی ہے۔

Image

نوجوانوں میں اخلاقی بگاڑ کا علاج - (اردو)

اس ویڈیو میں نوجوانوں کے اخلاقی فساد وبگاڑ،اور ان کی بے راہ روی سے پردہ اٹھا کر،ان کے انتشار کےاسباب کو بیان کیا گیا ہے،اوران اخلاقی بگاڑ سے نجات پانے کا مناسب وشرعی حل پیش کیا گیا ہے۔

Image

نماز کا طریقہ - (اردو)

اس ویڈیو میں نماز کی اہمیت وفضیلت،اس کی عظمت اور اس کی ادائیگی کا مسنون طریقہ اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

Image

قُربانی کے 55مسائل - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے قربانی سے متعلق 55 مسائل کو کتاب وسنت اور اہل علم کے اقوال کی روشنی میں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔

Image

امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ اور کربلاء کے تعلق سے درج ذیل اہم گوشوں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے: ۱۔امام حسین رضی اللہ کی فضیلت ومنقبت کا بیان ۲۔یزید بن معاویہ کے تعلق سے....

Image

رمضان سے متعلق ۵۰ سوالات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے رمضان سے متعلق 50 سوالات کے مفید جواب دئے ہیں۔

Image

محرّم اور عاشوراء کے احکام 1 - (اردو)

محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔