×
Image

دعوت الی اللہ کی فضیلت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں دعوت وتبلیغ کی اہمیت , اسکی فضیلت اور اسکے طریقے کار اور مراحل وغیرہ سے متعلق تفصیلى گفتگو کی گئی ہے.

Image

سودی کار وبار - (اردو)

قرآن وحدیث میں سود خوری کی بڑی قباحتیں آئی ہیں براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ سود کے بہتر دروازے ہیں اسکا ادنی درجہ ماں کے ساتھ بدکاری کرنا اور سب سے بڑا سود یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی....

Image

مومن کا اخلاق - (اردو)

بہت سارے لوگ نماز وروزہ کے پا بند ہوتے ہیں اسی طرح حج وعمرہ بھی ادا کئے ہوتے ہیں لیکن اخلاق میں صفر ہوتے ہیں لوگوں کے ساتھ معاملات میں بدتمیزی وبد سلوکی سے پیش آتے ہیں جبکہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :" میرے نزدیک سب....

Image

سيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو نہایت ہی دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں.

Image

حقیقتِ تقلید - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.

Image

نماز محمدی - (اردو)

نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"نماز اسی طرح پڑہو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکہا ہے"- ویڈیو مذکور میں نماز محمدی صلى اللہ علیہ وسلم کی کیفیت سے متعلق نہایت ہی اہم بیان موجود ہے ضرور دیکھیں.

Image

والدین کے حقوق - (اردو)

ویڈیو مذکور میں والدین کی عظمت ومنزلت کو بیان کرکے انکے ساتھ حسن سلوک وفرمانبرداری کرنے کی تاکید کی گئی ہے ساتھ ہی انکی نافرمانی سے ڈرایا گیا ہے.

Image

تقوى - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں تقوى کی تعریف , اسکی فضیلت واہمیت اور اسکے مراتب وغیرہ سے متعلق تفصیلى گفتگو گئی ہے. نیز زندگی کے تمام امور میں تقوى الہی کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.

Image

شرعى پردہ - (اردو)

ویڈیو مذکور میں شرعی پردہ کے سلسلے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلى گفتگو کی گئی ہے.

Image

علم غيب - (اردو)

کیا نبی صلى اللہ علیہ وسلم کومطلق علم غیب حاصل تھا ؟ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین غیب کا علم رکھتے تھے؟ انبیاء علیہ السلام کے بارے میں مطلق علم غیب کا اعتقاد رکھنا کیسا ہے ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں ویڈیو مذکورمیں.

Image

عمل قبول ہونے کی شرطیں - (اردو)

قرآن وسنت کی روشنی میں عمل قبول ہونے کی شرطیں

Image

گناہوں کی معافی کے دس اسباب - (اردو)

اس کتاب میں فاضل مولف حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے گناہوں کی مغفرت کے دس اسباب کو قلمبند کیا ہے ۔تقدیم:یوسف جمیل جامعی، تخریج وتحقیق: مولانا ارشد کمال، تعلیق ونظرثانی:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن