×
Image

نماز کا طریقہ - (اردو)

اس ویڈیو میں نماز کی اہمیت وفضیلت،اس کی عظمت اور اس کی ادائیگی کا مسنون طریقہ اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

Image

محبت کا تہوار ( ویلنٹائن ڈے ) کتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)

محبت کا تہوار(ویلنٹائن ڈے) یہ رومی بت پرست نصرانیوں کا تہوارہے جس کو ایک نصرانی پادری نے ایجاد کیا تھا ,اوریہ ہرسال چودہ فروری کے دن کو منایا جاتا ہے ,جس میں نوخیز عمرکے لڑکے , لڑکیاں آپس میں جمع ہو کر ,اور سرخ لباس میں ملبوس ہوکرگلابی پھولوں,عشقیہ کارڈ....

Image

ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں - (اردو)

ماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے، دورجاہلیت میں لوگ اس مہینہ سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز....

Image

کفریہ ممالک کی جانب سفركرنے کا حکم - (اردو)

زیرنظر مقالہ میں کبار اہل علم کے فتاوى کی روشنی میں کفریہ مما لک کی طرف سفرکرنے سے متعلق اسلامی احکام بیان کئے گئے ہیں.

Image

ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں - (اردو)

كسى کوزخم لگے کھائے دوسراحلوہ كيا شب براءت شيعوں کی شب تبراّ سے ہے؟کیا نصف شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیا نصف شعبان کی رات صلاۃ الفیہ(ہزاری نماز) پڑھنی جائزہے یا یہ 448ھ كی ابن ابی الحمراء نابلسی کی ایجاد کردہ بدعت ہے؟ کیا شعبان کا حلوہ پکانا جائزہے....

Image

عربی زبان غیر عرب کو آپ کیسے پڑھائیں (اساتذہِ عربی کے لئے رہنما کتاب ) - (اردو)

زیر نظر کتاب میں عربی زبان پڑھانے والے اساتذہ کرام کیلئے چھوٹے چھوٹے محاضرات کا اردو مجموعہ نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے جس سے غیر عرب (عجم) حضرات کو عربی زبان سکھلانے میں کافی آسانی ہوگی –

Image

سیرت نبى صلى اللہ علیہ وسلم اور غیر اسلامى افکار - (اردو)

ویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پاک سیرت کو بیان کرکے اس سے متعلق غیر اسلامی افکار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے تاکہ بندہ مومن اپنے آپ کو غلط افکار سے محفوظ رکھ سکے. نہایت ہی عمدہ اور موثر بیان ہے ضرور مشاہدہ کریں.

Image

روزے کے احکام (مفطرات،قضا وکفارہ کے احکام) - (اردو)

اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ روزے کے بعض احکام کو بیان کیا گیا ہے

Image

کلید برائے دُروس اللّغة العربية لغير النّاطقين بها - (اردو)

دروس اللغة العربية لغير الناطقين بها (اُردو) عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں....