زیر نظر ویڈیو سورہ اخلاص کی تفسیر پرمشتمل ہے.
تفسیر سورة الإخلاص - (اردو)
تفسیر سورۃ العادیات - (اردو)
زیر نظر ویڈیو سورہ عادیات کی تفسیر پر مشتمل ہے جسمیں بعض اہم چیزوں کی قسم کھائی گئی ہے.
تفسیر سورة الأعلى - (اردو)
زیر نظر ویڈیو سوره أعلى کی تفسیر پرمشتمل ہے.
تفسیر سورة البروج - (اردو)
زیر نظر ویڈیو سوره البروج کی تفسیر پرمشتمل ہے.
تفسیر سورة الفجر - (اردو)
زیر نظر ویڈیو سوره الفجر کی تفسیر پرمشتمل ہے.
تفسير سورہ عصر - (اردو)
یہ سورہ جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقہ سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کونسا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کونسا ہے۔ امام شافعی کے مطابق اگر لوگ اس پر غور کریں....
غیراللہ کی نذورنیاز - (اردو)
عقیدہ توحید ہی وہ عقیدہ ہے جوانسان کو تمام قسم کی عبادا ت صرف اللہ تعالى ہی کیلئے بجالانے کی تعلیم دیتا ہے- انسان اپنی ہرقسم کی عبادت صرف اور صرف اللہ تعالى کیلئے سرانجام دے اور اپنی کسی بھی قسم کی عبادت میں غیر اللہ کو شامل نہ کرے-....
توحید کی اہمیت - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں مولانا جرجیس انصاری حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں توحید کی اہمیت وحقيقت کو مختلف مذاہب وادیان کی روشنی میں واضح کرنے کی کوشش کی ہے.
شرک اکبروشرک اصغر - (اردو)
زيرمطالعہ کتاب میں شرک کی تعریف،شرك کے اقسام، شرك کے نقصانات ومفاسد،شرک کے سے بچنے کے وسائل وذرائع سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں سیرحاصل بحث کی گئی ہے.
تفسير احسن البيان - (اردو)
تفسير احسن البيان
فرشتوں پر ایمان - (اردو)
’’سلسلہ تعارف ارکان ایمان‘‘ کے دوسرے رکن میں فرشتوں پر ایمان لانے کا مطلب اور انکے اعمال وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
یہ ہیں رحمت دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم : زیر نظر پمفلٹ میں سرورکائنات رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کا مختصرتذکرہ کیا گیا ہے۔

API


