زیر نظرکتابچہ میں دنیا میں قبرپرستی پھیلنے کے اسباب ووجوہات ذكر کئے گئے ہیں اور اس فتنہ عظیمہ سے روکنے کے وسائل وذرائع بیان کیے گئے ہیں. یہ کتابچہ جہاں عام اورکم پڑھے لکھے لوگوں کیلئے عقیدہ کی مضبوطی کا باعث بنے گا وہیں یہ واعظین کیلئے بھی ایک نایاب....
قبر پرستی دنیا میں کیسے پھیلی؟ - (اردو)
شرک اکبروشرک اصغر - (اردو)
زيرمطالعہ کتاب میں شرک کی تعریف،شرك کے اقسام، شرك کے نقصانات ومفاسد،شرک کے سے بچنے کے وسائل وذرائع سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں سیرحاصل بحث کی گئی ہے.
زیرنظرکتاب میں محمد اقبال کیلانی -حفظہ اللہ- نے نبی پا ک صلى اللہ علیہ وسلم کے تئیں امت پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں: 1- آپ صلى اللہ علیہ وسلم پرایمان لانا 2- آپ کی اتباع کرنا 3- آپ سے....
مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت - (اردو)
مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت : قارئین کرام! عصرِ حاضر میں قبروں ،مزاروں اور درباروں پر صریح بُت پرستی کا جو بازار گرم ہے ،عقیدہ توحیدِ باری تعالٰی کی حقیقت کو جسطرح وہاں مسخ کیا جارہا ہے،شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر قرآن حکیم اور سنت محمّدی کی....
قبروں پرمساجد اور اسلام - (اردو)
زیرنظرکتاب محدث عصر,ذہبی زماں ,وقت کے ابن حجرعلامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی ان نادرومایہ نازتا لیفات میں سے ایک ہے جسکے اندرقبروں پرمساجد تعمیرکرنے,ان پرنمازپڑھنےاوردعامانگنے,قرآن کی تلاوت کرنے, قبرنبوی - صلى الله عليه وسلم - کے مسجد نبوی میں داخل ہونے, نیزقبوریوں کے شبہات اورانکی مزعومہ حجتوں وغیرہ کے....
نمازچھوڑنے والے کا حکم - (اردو)
تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے: پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد....
ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)
پیش نظر کتاب " ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں" مدینہ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق بن عبد المحسن البدر –حفظہ اللہ - کی عربی تالیفـ " الذکر والدعاء فی ضوء الکتاب والسنة" کا اردو ترجمہ ہے جس میں اذکار نبوی اور ادعیہ ماثورہ صلی اللہ علیہ....
تفسیر سورہ اخلاص - (اردو)
عقیدہ توحید ہی وہ محور ہے جس کے ارد گرد ایمان، اسلام، اخلاق کے تمام تقاضے گردش کرتے ہیں۔ ایمان واسلام کی بنیاد توحید ہی ہے اس بنیاد میں اگر فرق آگیا اور یہ عقیدہ -اللہ نہ کرے- مجروح ہوگیا تو پھر ایمان واسلام ، عبادات وتقوی سب کے سب....
سبیل الرسول صلى الله عليه وسلم - (اردو)
سبیل الّرسول ﷺ : اس کتاب میں سبیل الرسول ﷺ اور صراط مستقیم کی وضاحت کی گئی ہے،کتاب کے شروع میں اتباعِ سنت کی فرضیت اور فضیلت پر بحث کی گئی ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ یہی وہ صراط مستقیم ہے، جس کے حصول کیلئے ہر نماز کی....
تفسير احسن البيان - (اردو)
تفسير احسن البيان
صلاة المسلم - (اردو)
صلاة المسلم : زیر نظر رسالہ میں شیخ ابوالحسن مبشر احمد ربانی ۔حفظہ اللہ۔ نے نماز کی ادائیگی کا مختصر طریقہ اور اسکے اہم مسائل کو صحیح وحسن احادیث کی روشنی میں پیش کیا ہے۔
عمل کے قبول ہونے کی شرطیں - (اردو)
پیش نظر مضمون ڈاکٹر صالح سعد سحیمی حفظہ اللہ کی کتاب مذکرہ فی العقیدہ سے ماخوز ایک اہم فصل ہے ۔واضح رہے کہ کتاب (مذکرہ فی العقیدہ ) مدینہ یونیورسٹی کی طرف سے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے تدریبی کورس میں بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے۔مولانا عبدالخالق بن محمد....

API
