ترجمہ وتفسیر تیسواں پارہ: اس کتاب میں فاضل مصنف حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے جزء عم کا ترجمہ وتفسیر ذکر کرکے اپنی مشہور تفسیر ‘‘احسن البیان’’ کے تفسیری نکا ت ومعارف کو جمع کردیا ہے، اس کتاب کا مدارس اسلامیہ میں بطور نصاب داخل کرنا کا فی مفید....
ترجمہ وتفسیر تیسواں پارہ - (اردو)
شفاعت کا بیان - (اردو)
شفاعت کا بیان: زیر نظر کتاب میں شفاعت کا مفہوم، شفاعت کی قسمیں، شفاعت کے مستحقین، شفاعت کی شرطیں، شفاعت کے سلسلے میں پائی جانے والی شرکیہ عقائد، اور شفاعت کے تعلق سے صحیح عقیدے کو قرآن وسنت کی روشن دلیلوں سے پیش کیا گیا ہے۔
پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)
اللہ تعالی نے انسان کو عقل وشعور سے نوازا ہے-عقل کو اگر شتر بے مہار کی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے اور اسے خاص حدود وضوابط کا پابند نہ بنایا جائے تو وہ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی لہے- اسی لیے اللہ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی....
طریقۂ نماز نبوی، سنن رواتب، با جماعت نماز ادا کرنے کی فرضیت، دوران نماز نمازیوں سے واقع ہونے والی بعض غلطیاں.
نماز نبوى - (اردو)
نماز نبوى : نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت کے بیان میں اردو زبان کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے جس میں احکام طہارت نماز کی مکمل کیفیت سنن ونوافل نمازوں کے اقسام اور جنائز وغیرہ کے احکام كا تذكره كيا گیا ہے.
توحيد کے مسائل - (اردو)
"سلسلہ تفہیم السنہ" محمد اقبال کیلانی۔ حفظہ اللہ ۔ کی طرف سے جاری کردہ وہ سلسلہ ہے جس میں دین اسلام کی مبادیات اور فروعات سے متعلقہ شرعی مسائل کو نہایت ہی عام وفہم اور آسان اسلوب میں پیش کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔ زير تبصرہ کتاب "سلسلہ تفہیم....
عقیدہ توحید اور دین خانقاہی - (اردو)
عقیدہ توحید اور دین خانقاہی: زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے عقیدہ توحید کی اہمیت وفضیلت،اقسام اور اس کی ضرورت کو بیان کرکے عقیدہ توحید کو مخدوش کرنے والے باطل وصوفیانہ عقائد ،حلول، وحدت الوجود، وحدت الشہود اور صوفیا کی طرف سے پھیلائی گئی....
مَزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت - (اردو)
اللہ تعالیٰ نے جس پر زور طریقے سے شرک کی مذمت کی ہے کسی اور چیز کی نہیں کی ہے۔حتی کہ شرک کی طرف جانے والے ذرائع اور اسباب سے بھی منع فرما دیا ہے۔ شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی....
توحيد ہم کیسے سمجھیں؟ - (اردو)
زیر نظر کتابچہ کو عربی زبان میں شیخ محمد بن احمد باشمیل رحمہ اللہ نے توحید کی حقیقت کو اچھی طرح واضح کرنے کیلئے سوال وجواب کے حسین اور دلکش پیرائے میں مدلل انداز سے قلم بند کیا ہے جسے فضیلۃ الشیخ /عبد المجید مدنی حفظہ اللہ نے امت کے....
توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے - (اردو)
توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے: زیر نظرکتاب’’توحید خالص اور اس کے تقاضے‘‘ توحید کی وضاحت،قوم نوح اور مشرکین عرب کے شرک کی حقیقت،غلواورشخصیت پرستی،اولیاء اللہ کے بارے میں غلواورزیادتی،اولیاء اللہ سے سچّی محبت اور عقیدت کا طریقہ،شرعی اور غیرشرعی وسیلہ کی حقیقت جیسے اہم بنیادی عقائد سے متعلق مسائل....
قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد - (اردو)
قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا....
تفسیرسورہ فاتحہ - (اردو)
تفسیرسورہ فاتحہ شیخ محمد بن عثیمینؒ وشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ: اس کتاب میں سورہ فاتحہ کی نہایت ہی شرح وبسط کے ساتھ تفسیربیان کرکے اس سے مستنبط فوائد ودروس کا شاندار تذکرہ کیا گیا ہے۔ نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ فرمائیں ۔(ش۔ر)

API
