زیر نظر کتاب امیرنایف بن ممدوح آل سعود -حفظہ اللہ – کی عربی تالیف ( فرص كسب الثواب وأكثر من 175 سبب لدخول الجنة ) کا اردو ترجمہ ہے جسے اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے مجلس تحقیقِ اسلامی کے سابق رکن محمد اسلم صدیق-حفظہ اللہ - نے سَر انجام دیا....
جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج (کتاب وسنت کی روشنی میں): پیش نظرکتاب میں فضیلۃ الشیخ غازی عزیر مبارکپوری حفطہ اللہ نے جادو، کہانت اور علم نجوم کی حرمت، نیز اسلام میں ایسے افعال کے مرتکبین کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں احکامات پر، بڑی تحقیق اور تفصیل....
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی \"صحیح بخاری\" کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ لیکن پھر بھی بعض عاقبت نا اندیش صحیح بخاری اور امام بخاری پر اعتراضات کا سلسلہ دراز کیے رکھتے ہیں۔ انہی حضرات میں سے ایک صاحب احمد سعید ملتانی....
بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات - (اردو)
زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ منورہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب " البدعة ضوابطها وأثرها السيء في الأمة " کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور....
” ایک داستان ِ عبرت”( ابو طالب کی وفات کا قصّہ): زیر نظر کتابچہ میں فضیلۃ الشیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی –حفظہ اللہ- نے ابو طالب کی زندگی ، انکی رسول ﷺ کی پوری زندگی کفار قریش کے خلاف مدد وتعاون اور انکی وفات کا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے....
اذان ایک پیغام ، ایک دعوت - (اردو)
اذان ایک پیغام ، ایک دعوت: اذان دین کی معروف شناخت اور اسکا ایک اہم شعار ہے جو اپنے اندر متعدد معانی ومفاہیم اور حقائق ومعارف کو چھپائے ہوئے ہے۔ اذان کے ابدی پیغام اور اسکے مضامین سے اکثر لوگ نا آشنا ہیں، لوگ اسے محض پنجوقتہ صلاۃ کی ادائیگی....
الفاروق - (اردو)
پیش نظر کتاب خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی سوانح عمری، خلافت وفتوحات اور شاندار کارناموں پر مشتمل ہے۔
یہ رسالہ در اصل مصنف کی مستقل کتاب ‘‘ نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع وتر وتہجد وجمعہ’’ کا ایک حصّہ ہے جسے قارئین کے استفادہ کیلئے الگ طور سے شائع کرکے انٹرنٹ پر نشر کیا گیا ہے تاکہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں رہنے والے مسلمان بھائی نمازِ وتر....
اسلامی آدابِ زندگی - (اردو)
ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں ۔ اگر بچے کی شروع سے اچھی تربیت کی جائے اس میں حق ، نیکی اور خیر کو ترجیح دینے کا جذبہ پیدا کیا جائے تو یہ کام اس کی عادت....
مختصر مجالسِ رمضان - (اردو)
زیرنظر کتاب میں ماہ رمضان سے متعلق تیس مجالس کا مختصرا ذکرکیا گیا ہے جومساجد وغیرہ میں وعظ ونصیحت کیلئے نہایت ہی مفید ہیں.
صفات المنافقین - (اردو)
اس کتاب میں منافقین کی گھناؤنی صفات کا مکمل تذکرہ ہے۔
حج و عمرہ (گائیڈ بُک) - (اردو)
پیش نظر کتاب میں فاضل مصنف عبد القوی کیلانی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی تفصیل سے بیان کیا ہے ، نقشوں کا سہارا لے کر حج وعمرہ کے پیچیدہ مسائل کو قارئین کے لئے نہایت ہی آسان....

API
