دل سے دل تک : حق کے متلاشی،صراطِ مستقیم کےجویا،بھلائی کے خواہشمند،راہِ جنّت کے طلبگار اور اہل بیت رضی اللہ عنہم سے سچی محبت کرنے والے کے نام ڈاکٹر عثمان الخمیس حفظہ اللہ کا گرانقدرعلمی تحفہ’’دل سے دل تک‘‘۔ان شاء اللہ اس کتاب کا مطالعہ قرآن کریم،امامت ،خانہ کعبہ،صحابہ کرام،ازواج....
دِل سے دل تک - (اردو)
تذکرۃ المحدثین - (اردو)
تذکرۃ المحدّثین: آسمانِ علم کے آفتابوں،ماہتابوں،روشن ستاروں اورگُلستانِ حدیث کے مہکتے گُلابوں کا رُوح پَرور دِلآویز اورایمان افروز تحقیقی تذکرہ۔ یہ کتاب تین حصّے پر مشتمل ہے: حصّہ اوّل میں دوسری صدی کے آخرسے لے کرچوتھی صدی ہجری کے اوائل تک کے اکثرمشہوراورصاحبِ تصنیف محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران....
علامہ ابوالحسن اشعریؒ (260۔330ھ) چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائد کتب کے مصنف ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کا ترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن....
جہنّم کا بیان - (اردو)
جہنم کا بیان: پیش نظر کتاب میں جہنم کی ہولناکیوں اور عذاب کو نہایت ہی آسان اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا گیا ہے تاکہ جہنم کی ہولناکی سے لوگ ڈر کر جہنمی اعمال کے ارتکاب سے باز آجائیں اور جنت کے حقدار بن سکیں۔
جنازے کے مسائل - (اردو)
زیر نظر کتاب میں مصنف نے انسان کی موت سے لیکر اسکی تدفین تک اور تدفین کے بعد اسکے لواحقین کی جذباتی کیفیت اسلام کے مطابق کس طرح ہونی چاہئے اسکو بڑی وضاحت سے بیان کیا ہے جیسے بیماری اور بیمارپرسی کے احکام, نماز جنازہ سے متعلق احکام ومسائل اور....
جہاد اور دہشت گردی - (اردو)
جہاد اور دہشت گردی: زیرنظرکتاب میں شیخ حافظ مبشرحسین لاہوری حفظہ اللہ نے جہاد اور دہشتگردی کے حوالے سے گفتکوکرتے ہوئے جہاد اسلامی کا صحیح مفہوم اور اسکی حقیقت کو واضح کیا ہے، ساتھ ہی دشمنان اسلام کی طرف سے اسلامی جہاد کے خلاف پھیلائے گئے تمام پروپیگنڈوں،اوراس سے متعلقہ....
اسلام کا نظامِ امن وسلامتی - (اردو)
اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ....
صفرکا مہینہ اور بدشگونی - (اردو)
صفرکا مہینہ اور بدشگونی: ماہِ صفرسے نحوست پکڑنا اہل جاہلیت کا عقیدہ ہےجسےآج سے چودہ سوسال پہلے ہی اسلام نے مکمل طورسے باطل قراردیدیا تھا، لیکن افسوس شرعی علم سے جہالت اورشریعت سے دوری کی وجہ سے یہ عقیدہ دوبارہ مسلم سماج میں درآیا اوراس میں مزید توسًع پیدا ہوگیا۔....
ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق - (اردو)
ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق: جنًات غیبی مخلوق ہے ،کتاب وسنت کےدلائل کی روح سے جنات کاو جود اور ان کے توالدوتناسل کا باقاعدہ سلسلہ موجود ہے ،سائنس اس سےانکاری ہے لیکن ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ جنات کے وجو د کو تسلیم کرےاوربالخصوص ابلیس لعین کی....
مقالاتِ محدًث مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ: یہ ایک حقیقت ہے کہ برصغیرپاک وہند میں علم حدیث کی تاریخ تب تلک تشنہ تکمیل رہے گی جب تک علامہ محمد عبد الرحمن محدّث مبارک پوریؒ کا ذکرخیرنہ ہو۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے محدّث،مفسّر،محقّق،مفتی،ادیب اورنقّاد تھے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انہیں....
زیرنظرکتاب جامعہ کویت کے اسلامک اسٹڈیز کالج کے شعبہ تفسیروحدیث کے زیرانتظام یکم ربیع الاوّل 1425ھ کو’’جہاد کی حقیقت وضوابط‘‘ کے عنوان پرمنعقد سیمینار میں ڈاکٹرمحمد بن عمر بازمول حفظہ اللہ کی طرف سے پیش کردہ ایک مقالہ ہےجسے محترم طارق علی بروہی حفظہ اللہ نے افادہ عام کی خاطراردو....
حزب التحریر کی حقیقت - (اردو)
حزب التحریر، اہل سنت والجماعت سے ہٹ کر ایک عقل پرست فرقہ ہےجسے ازہر یونیورسٹی کے فارغ التحصیل مولاناتقی الدین نبہانی نے 1953ء میں بیت المقدّس میں قائم کیا تھا جو اس کے نظریہ ساز بھی تھے،پھروہیں سے پاکستان اور دیگرملکوں میں پروان چڑھی ۔اس فرقہ کی بیشتر عقائد معتزلہ....

API
