زیرنظررسالہ میں فتنوں میں مبتلا ان مسلمانوں کوشکوک وشبہات سے دوررهنے کی تاکید کی گئی ہے جن پرفتنوں نے دوطرفہ حملہ كرركها هے 1-کفرکے فتوى’ لگانے میں افراط وغلوکرنا2-اسلام میں داخل ہونے کی امید میں نرمی وتفریط اختیارکرنا-, نیزفتنوں سے محتاط رہنے ,ارتدادوفساد کے کاموں سے بچنے,ایمان کی حقیقت ,ایمان....
أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا - (اردو)
جادو كا علاج كتاب وسنت كى روشنى میں - (اردو)
جادو كا علاج كتاب وسنت كى روشنى میں : ساده لوح ,ضعيف الإعتقاد, توهّم پرست مسلمانوں کی مال ودولت پرڈاکہ اورانکی ایمان واعتقاد کا سودا کرنے والے دنيادارفنكاروں,شعبدہ بازوں ,پامسٹروں ,فالبازوں ,تعویذفروشوں,فٹ پاتھ پہ خاک پھکنے والے عاملوں ,برہنہ جسم ,مخبوط الحواس,ماؤف العقل, تمناؤں کی تکمیل کا دعوى کرنے والوں,....
صحیح بخاری شریف - (اردو)
No Description
صحيح مسلم - (اردو)
قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہےاوراس کے بعد دوسری کتاب صحیح مسلم ہے جس کے اندر وارد احادیث کی صحت پر امت مسلمہ کا اتفاق ہے، جسے امام مسلم بن حجاج رحمہ اللہ نے تین لاکهـ احادیث کے مجموعہ سے منتخب کرکے مرتب کیا ہے. اس....
سُنن ابوداود - (اردو)
سُنن ابوداود(اردو): "سنن ابوداود" اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق (5274) حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت....
جامع ترمذی - (اردو)
جامع ترمذی (اُردو): جامع ترمذی کا مقام ومرتبہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ اہل سنت وجماعت کے نزدیک حدیث کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے جس کی اکثر احادیث قابل حجت وعمل ہیں۔ اس کتاب میں امام ترمذیؒ نے سیر، آداب، تفسیر ، عقائد، فتن، احکام ،....
سُنن ابن ماجہ - (اردو)
سُنن ابن ماجہ (اُردو): اس وقت آپ کے سامنے کتب ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ کتب ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث....
مسند احمد بن حنبل - (اردو)
زیر نظر کتاب امام المحدثین، شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی خدمت حدیث کے سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے۔ یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ....
اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات - (اردو)
یہ کتاب ان خصوصیات پر روشنی ڈالتی ہے جو اسلامی شریعت کو دیگر شریعتوں سے ممتاز اور نمایاں کرتی ہیں، خواہ وہ آسانی شریعتیں ہوں جو مفقود ہوگئیں، یا وہ تحریف شدہ شریعتیں ہوں جو اپنی اصل حالت پر باقی نہ رہ سکیں، جیسے عہد نامہ جدید اور عہد نامہ....
"اردو زبان ميں ترجمہ شدہ کتاب ""فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين "" در آ اصل اس کی تاليف فضيلة الشيخ ڈاکٹر ہیثم سرحان حفظہ الله نے کی ہے۔ جو کہ علامہ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب ""منھج السالكين"" كى شرح ہے۔ اور کتاب ""منھج السالكين""....
اٹلس فتوحات اسلامیہ - (اردو)
اٹلس فتوحات اسلامیہ : اپنے موضوع پر ایک اچھوتی کتاب, جس میں پیش کی گئی ہے خلافت صدیقی سے خلافت عثمانیہ کے عروج تک , وسط ایشیا سے مراکش واندلس اور وسط یورپ تک اسلامی فتوحات کی عہد بہ عہد سنہری تاریخ. ساتھ ہی ساتھ کتاب کے اخیر میں مسلم....
زيرنظركتاب میں مشہورمحقق ومحدث علامہ ابوطیب محمد شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ کے حیات وخدمات کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے. طالبان علوم نبوت سے شغف رکھنے والوں کیلئے نہایت ہی مفید کتاب ہے.

API
