×
Image

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل - (اردو)

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل: اچھے نام کا انسانی زندگی پر بہت ہی اچھا اثر پڑتا ہے اسی لئے شریعت اسلامیہ نے بہترین نام رکھنے کی ترغیب و تعلیم دی ہے، مگر افسوس جہالت ولا علمی کی وجہ سے لوگ نومولود کے ناموں کا انتخاب....

Image

اہل حدیث ایک صفاتی نام - (اردو)

اہل حدیث ایک صفاتی نام : طائفہ منصورہ، فرقہ ناجیہ اور اہل حق کا صفاتی نام اہل حدیث ہے۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو ہر دور میں موجود رہے اور قیامت تک رہیں گے۔ طائفہ منصورہ کی وضاحت کرتے ہوئے امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا ’’ اگر....

Image

موطأ امام مالک رواية ابن القاسم [ملخّص القابسي ] - (اردو)

الإتحاف الباسم في تحقيق وتخريج وشرح موطأ إمام مالك: رواية ابن القاسم [ملخّص القابسي ] (اُردو): "موطأ " دوسری صدی ہجری کے مشہور اور نابغہ ٔ روزگار محدث امام مالک(ت۱۷۹ھ) رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق تالیف ہے جسے صحیح بخاری سے پہلے کتاب اللہ کے بعد سب سے بہتر کتاب....

Image

مستدرک علی الصحیحین - (اردو)

مستدرک علی الصحیحین اہل سنت وجماعت کے مشہور عالم امام حافظ ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) رحمہ اللہ کا مرتّب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جسے امام حاکم رحمہ اللہ نے 72سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ....

Image

قاموس الفاظ القرآن الکریم (عربی - اردو) - (اردو)

قرآن مجید ایک کامل دستورِ حیات اور انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھاتا ہے، قرآن صرف انہی کے لئے منہج و دستور بن سکتا ہے جو اس کے معانی ومطالب کو سمجھ سکیں اس کے معانی سے واقفیت صرفی ونحوی اعتبار سے قرآن کے جاننے پر موقوف ہے لغت عرب....

Image

فیروز اللغات - اُردو جامع - (اردو)

فیروز اللغات اُردو جامع نیا اِڈیش(جدید ترتیب واضافوں کے ساتھ): اُردو کا جامع اور مستند لُغت ایک لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ قدیم وجدید الفاظ، مُرکّبات ،محاورات، ضرب الامثال ، علمی، ادبی، فنّی وسائنسی اصطلاحات کے تفصیلی معانی مع صحیح تلفّظ. فیروز اللّغات اُردو ، جامع کا نیا اِڈیشن لُغت....

Image

مختار الصِّحاح عربی - اُردو - (اردو)

مختار الصًحاح عربی۔ اُردو( الفاظِ حدیث کے مُستند معانی کی مشہور لغت) : پیش نظر کتاب امام محمد بن ابی بکر بن عبد القادر رازیؒ کی تالیف‘‘مختار الصحاح’’ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ تالیف بذاتِ خود امام ابو نصر اسماعیل بن حمّاد الجوہریؒ کی مشہور ومعروف ضخیم عربی لغت تاج....

Image

بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد - (اردو)

زیر نظر کتاب میں متفق علیہ اور مختلف فیہ مسائل اور ان کے جملہ دلائل اور اختلافی نکات ومباحث میں سے بطور یاد دہانی ان چیزوں کو ضبط تحریر میں لایا گیا ہے جو ایک مجتہد کے لئے ان مسائل کے بارے میں اصول وقواعد کا کام دے سکیں،جن کے....

Image

مفردات ألفاظ القرآن الكريم - (اردو)

غریب القرآن پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں۔ اس موضوع پر سب سے پہلے جس شخصیت نے توجہ دی وہ ابن عباس ہیں۔ وہ غریب القرآن کی تشریح کے سلسلہ میں شعر اورکلام عرب سے استشہاد میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں۔ امام راغب اصفہانی﷫ نے اس....

Image

صفر کا مہینہ اور بد شُگونی - (اردو)

پیش نظر کتابچہ میں محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی ۔حفظہا اللہ۔ نے ماہ صفر سے منسوب باطل عقائد اور توہّمات کی تردید کرکے یہ واضح کیا ہے کہ اسلام میں کوئی دن یا مہینہ یا وقت منحوس نہیں ہے، اور نہ ہی دن اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر....

Image

اسلامی مہینے اور بدعاتِ مروّجہ - (اردو)

پیش نظر کتاب میں جناب تفضیل احمد ضیغم ایم.اے-حفظہ اللہ- نے برصغیر پاک وہند میں جہالت واندھی تقلید اور مذہبی تعصب کے سبب منتشر بدعات اور غیرشرعی رسومات سے پردہ اٹھا کر ان سے دور رہنے کی دعوت فکر دی ہے۔ اللہ اس کتاب کے ذریعہ گم گشتہ راہ مسلمانوں....

Image

مسئلہ رُویت ہلال اور12 اسلامی مہینے فضائل،مسنون اعمال اور مروّجہ بدعات - (اردو)

زیر مطالعہ کتاب میں حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے رویت ہلال سے متعلق کتاب وسنت اورعلماء کرام کے اقوال کی روشنی میں تحقیقی گفتگو کرکے سال کے بارہ اسلامی مہینے سے متعلق وارد فضائل اورمسنون اعمال کا تذکرہ کیا ہے ، نیز اس مہینے میں جہالت وتعصّب اوراندھی....