×
Image

موت كى ياد - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں موت کو بکثرت یاد کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے،اور آخرت کی تیاری پرابھارا گیا ہے اور دنیائے فانی سے دھوکہ کھانے سے منع کیا گیا ہے.

Image

دين اسلام پر ثابت قدمی کے وسائل واسباب - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں دین اسلام پر ثابت قدمی کے وسائل واسباب کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.

Image

رمضان کی فضیلت - (اردو)

زیرنظرسی ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مد نی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے رمضان المبارک کی فضیلت واہمیت کو نہایت ہی عمدہ اسلوب میں بیان فرمایا ہے.

Image

صبر کی اہمیت وضرورت - (اردو)

زیر نظر سى ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں صبر کا معنى ومفہوم’صبر کی اہمیت وضرورت’ صبر کے فوائد وثمرات’صبر انبياء ’صبر صحابہ’ صبرتابعين’صبر سلف وغیرہ پر عمدہ روشنى ڈالی ہے نہایت ہی مفید ومؤثر خطاب ہے ضرور سنیں.

Image

عفت وپاکدامنی - (اردو)

عفت وپاکدامنی وسائل وفوائد: زیرنظرکیسٹ میں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے قرآنی آیات واحادیث نبویہ کی روشنی میں عفت وپاکدامنی کی اہمیت ’ عفت کا مفہوم ومعنى ’پاکدامنی اختیارکرنے کے وسائل واسباب’ نیز عفت وپاکدامنى کے دنیوى واخروی فوائد وغیرہ کونہایت ہی عمدہ اسلوب میں اختصارکے ساتھ ذکر....

Image

روزے کے 30 مسائل - (اردو)

روزے کے 30 مسائل: اللہ رب العالمین کا بندوں پر بے پایاں احسان ہے کہ اس نے بہت سارے نیکی وبھلائی کے ایام متعین فرمائے ،جنکے اندر بندہ خیرو بھلائی کرکے اپنے نامہ اعمال میں بڑھوتری حاصل کرلیتا ہے اور اس کے گناہوں میں کمی آجاتی ہے انہیں خیر وسعادت....

Image

آزادی نسواں اور اسلام - (اردو)

آزادی نسواں اور اسلام : اس کیسٹ میں آزادی نسواں کا مفہوم ،اسکی تاریخ کی ابتدا اور اس سے پیدا ہونے والے برے نتائج کے بارے میں تاریخی حوالے سے گفتگو کی گئی ہے، نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور سماعت فرمائیں۔

Image

اسلام میں اولاد کی تربیت - (اردو)

اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکا احساس اسی شخص کو ہوتا ہے جو اس عظیم نعمت سے محروم ہو،لیکن اگر اولاد کی اچھی تعلیم وتربیت نہ کی جائے تو یہی اولاد والدین کیلئے ذلت ورسوائی اورمعاشرہ میں بدنامی کا سبب بن جاتی ہے، اس کیسٹ میں اولاد کی اہمیت کا....

Image

قرآن کریم کے آخری تین پاروں (-30-29-28) کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں - (اردو)

مؤسسہ اسلامیہ مملکت سعودی عرب ، ریاض کی طرف سے پیش کردہ قرآن کریم کے آخری تین پاروں (-30-29-28)کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں۔

Image

ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں) - (اردو)

ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں): اسوقت آپ کے سامنے ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدّث وفقیہ امام نووی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ‘‘ریاض الصالحین’’ کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں پیش ہے۔ اس کتاب میں عبادات سے لیکر معاملات تک، معاشرت سے لیکر سیاست تک،....

Image

اسی منتخب احادیث (4) - (اردو)

حدیث کی کتابوں سے چنندہ صحیح حدیثیں

Image

روزے داروں کے لئے 30 درس - (اردو)

اس آڈیو میں ماہ رمضان میں اُردو زبان میں دئے گئے 30 مختصر درس کا تذکرہ ہے جن کی تفصیل درج ذٰیل ہے: 1- ۔پہلا درس: روزے کے احکام 2- دوسرا درس: صیام وقیام کی فضیلت 3- تیسرا درس: رمضان کے اندر کئے جانے والے بعض نیک اعمال 4- چوتھادرس:....