دعاکی عدم قبولیت کے اسباب میں سے ایک اہم سبب مال حرام کا استعمال کرنا ہے،اس درس میں مال حرام کی شناعت وقباحت کا تذکرہ کرکےجائزوحلال رزق کے کھانے کا حکم دیا گیا ہے۔نیزدعا کے چند اہم شرائط وآداب کوبھی اختصارکے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(مقرّر:شہاب الدین مدنی ۔حفظہ اللہ۔)
دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب - (اردو)
ماہ رمضان پانے والوں كے لئے ایك پیغام ہے كہ وہ اس مہینے سے كیسے مستفید ہو ، اور اس ماہ مبارك كے خیرات و بركات كیسے حاصل كرے ۔
ماہ رمضان كی فضیلت - (اردو)
اس ریكارڈ كے اندر ماہ رمضان كی اہم فضیلتوں كو اجاگر كیا گیا ہے
ماہ رمضان كے روزوں كے احكام - (اردو)
اس ریكارڈنگ میں ماہ رمضان كے روزوں كے احكام بیان ہوئے ہیں
روزہ كے اركان اور اس كی شروط - (اردو)
اس ریكارڈنگ میں روزوں كی شرطیں اور اس كے اركان كی وضاحت كی گئی ہے
روزہ توڑنے والے امور - (اردو)
اس ریكارڈنگ میں ان امور كا ذكر كیا گيا ہے جن كی وجہ سے روزہ باطل ہو جاتا ہے
جن كاموں سے روزہ فاسد نہیں ہوتا - (اردو)
اس ریكارڈنگ میں ان كاموں كی وضاحت كی گئی ہے جن كے روزہ كے دوران ارتكاب سے روزہ فاسد یا باطل نہیں ہوتا
روزے كی سنتیں - (اردو)
اس ریكارڈنگ میں روزے كی سنتوں پر مكمل گفتگو ہوئی ہے
جن دنوں میں روزہ ركھنا جائز نہیں - (اردو)
اس ریكارڈنگ كے اندر جن ایام میں شریعت كی نظر میں روزہ ركھنا منع كیا گيا ہے اس پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے
اس خطاب میں شرعی عذروں كی بنا پر چھوٹے ہوئے روزوں كی قضا كی كیفیت بیان كی گئی ہے
اس خطاب میں ماہ رمضان كے دن میں ہمبستری كرنے والے كا شرعی حكم بیان كیا گیا ہے
نفلی روزوں كی قسمیں - (اردو)
اس ریكارڈنگ میں نفلی روزوں كی تمام قسمیں مختصرا بیان كی گئی ہیں

API
