ميدان كربلا كانام سن کرآنکھیں اشک بارہوجاتی ہیں، اورقاتلین حسین کے بارے میں زبان سے بددعائیں نکلنے لگتی ہیں ،لیکن حقیقت میں قاتلين حسین کون لوگ ہیں ،انکے قتل کے پس پردہ کیا عزائم پنہاں تھے؟ ان سب کوجانئے معراج ربانی کی آوازميں، نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں.
كربلا کی حقیقت - (اردو)
زیرنظرکیسٹ میں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت کونہایت ہی اچھے اسلوب میں پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ چھٹی صدی ہجری کی ایجاد کردہ بدعت ہے جسے لوگ جہالت اوراندھی تقلید کی بنا پراپنائے ہوئے ہیں شریعت اسلامیہ سے اس کا دورکا....
تاریخ اسلام - (اردو)
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ " روئے زمین پرکوئی گھر ایسا نہیں باقی بچے گا جہاں اسلام نہ پہنچے گا عزت والے کی عزت کے ساتھ اورذلت والےکی ذلت کےسا تھ. کیسٹ مذکورمیں تاریخ اسلام کے متعلق نہایت ہی اہم گفتگوکی گئی ہے ضرورسنيں.
دین میں غلو کا مفہوم - (اردو)
غلوکسے کہتے ہیں ؟ دین میں غلوکا کیا حکم ہے؟ غلو کے مظاہرکیا ہیں ؟ان سب کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلى جا نکاری حاصل کریں سی ڈی مذکورمیں.
دین حنیف اور اس سے انحرافات - (اردو)
دین حنیف کیا ہے ؟ اسکی اساسی تعلیمات کیا ہیں؟ اس سے انحرافات کے کیا نتائج ہیں؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں كیسٹ مذکور میں.
یوم عاشوراء و کر بلا - (اردو)
زیرنظر شریط میں یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ہم سال کے اختتام پراپنے اعمال کا جائزہ لیں, اگرہم نے اسے رب کی اطاعت وفرمانبرداری میں گزارا هے تواس پراللہ کا شکر اداکریں , اورمزید نیک عمل کا جذبہ پیدا کریں , اگر ہمار ا سال رب کی معصیت ونافرمانی....
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق - (اردو)
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے امت پرمتعدد حقوق ہیں ان میں سے سب سے اہم یہ ہے: 1-آپ پرایمان لانا 2- آپ کی تعظیم وتوقیر کرنا 3- آپ پراتاری گئی باتوں کی پیروی کرنا 4- آپ سے محبت کرنا 5- آپ پر درود وسلام بھیجنا 6- آپ کی شان....
سوره فاتحہ اور جزء عم کے معانی کا اردو ترجمہ جسے شاہ فہد کمپلیکس برائے قرآن کریم پرنٹنگ’ مدینہ منورہ نے پیش کیا ہے.
شرک کی حقیقت اور اسکی تباہ کاریاں - (اردو)
زیر نظر کیسٹ میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں شرک کی حقیقت اور اسکی تباہ کاریاں نہایت ہی عمدہ انداز میں بیان فرمائی ہے. شرک کی دلدل میں پھنسی انسانیت کیلئے اس سی ڈى کا سننا باعث ہدایت ہوگی.
اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا - (اردو)
اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا: عبادت کی بہت ساری قسمیں ہیں جن میں سے ذبح وقربانی ایک اہم عبادت ہے جسے صرف اللہ کیلئے کرنا واجب اور ضروری ہے،اور غیراللہ کے نام کا ذبیحہ یا نذرونیاز پیش کرنا یہ لعنت الہی کا موجب ہے اور شرک تک پہچنے کا....
خوارج کون ہیں؟ - (اردو)
فرقۂ خوارج کا تعارف اور ان کی صفات
اس خطاب میں كلمہ لا الہ الا اللہ كا مطلب اور اس كی اہم شرطیں بیان كی گئی ہیں

API
