×
Image

ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں - (اردو)

ماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے، دورجاہلیت میں لوگ اس مہینہ سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز....

Image

جن وشياطين سے گھروں کی حفا ظت کے ذرائع - (اردو)

یہ کتابچہ جن وشیاطین سے گھر کی حفاظت سے متعلق مصنف حفظہ اللہ کی عمدہ شاہکار ہے, جس کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت سہل أسلوب میں پندرہ حفاظتی ذرائع واسباب کا تذکرہ کیا گیا ہے ,خاص طور سے صبح وشام کی دعائیں اورقرآن کریم کی تلاوت سے....

Image

محبت کا تہوار ( ویلنٹائن ڈے ) کتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)

محبت کا تہوار(ویلنٹائن ڈے) یہ رومی بت پرست نصرانیوں کا تہوارہے جس کو ایک نصرانی پادری نے ایجاد کیا تھا ,اوریہ ہرسال چودہ فروری کے دن کو منایا جاتا ہے ,جس میں نوخیز عمرکے لڑکے , لڑکیاں آپس میں جمع ہو کر ,اور سرخ لباس میں ملبوس ہوکرگلابی پھولوں,عشقیہ کارڈ....

Image

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم - (اردو)

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم : ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے (یوم اظہار محبت) کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتاہے, لیکن اس تہوار کی کیا حقیقت ہے؟ اور ایک مسلمان کے لیے اسے منانا اور اس میں شرکت....

Image

محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں - (اردو)

محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں : محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ نے حرمت والا قرار دیا ہے اسی مہینے سے سن ہجری کا آغاز ہوا،اور اسی مہینے کی دس تاریخ کو موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو فرعون سے نجات ملی، اسی لئے....

Image

ماہِ محرّم میں مروجہ بدعات - (اردو)

ماہ محرّم ایک عظمت وبرکت والا اور سن ہجری کا پہلا مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ابتدائے آفرینش سے حرمت وادب والا مہینہ قراردیا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماہ میں بکثرت نفلی روزے رکھنے بالخصوص یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کی ترغیب دی....

Image

ہار جیت کا اصلی دن - (اردو)

ہار جیت کا اصلی دن حساب و کتاب ہوگا, اس مضمون ميں قیامت کے عقلی دلائل, قرآن وحدیث میں وارد قیامت کی ہولناکی اور عقیدہ شفاعت کا تذکرہ ہے, نیز انسان کو موت کا مراقبہ کرنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے.

Image

قرآن حکیم سے فائدہ اٹھانے کی پانچ شرائط - (اردو)

ایمان حاصل کرنے کا اصل ذریعہ قرآن حکیم ہے لیکن اس مقصد کے لیے قرآن کی تلاوت کے کچھ آداب وشرائط ہیں جن کا لحاظ کرنا ضروری ہے, اس مضمون میں انہی آداب وشرائط کا تذکرہ ہے.

Image

انفاق فی سبیل اللہ - (اردو)

اس مضمون میں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے فوائد وبرکات اور تقاضے, نیز ان آفات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو انفاق کے فوائد وبرکات کو برباد کردیتے ہیں,مثلا ریاکاری, احسان جتلانا وغیرہ, نیز بلا ضرورت سوال سے ممانعت اور صحابہ کرام کے انفاق کی ایک جھلک بھی....

Image

قرآن کا مطلوب انسان - (اردو)

قرآن کا مطلوب انسان: قرآن اور نماز دراصل پورے دین کا عنوان ہیں,جس کی زندگی میں یہ دونوں چیزیں شامل ہوگئیں تو سمجھیے کہ ایمان اور اسلام اس کی زندگی میں شامل ہوگیا, لیکن قرآن اور نماز کو پانے کا کیا مطلب ہے؟ پڑھیں اس مضمون میں.

Image

جنّٰتُ النعیم - (اردو)

اس مضمون میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت کے اوصاف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ کرکے دلوں میں اس کا شوق ابھارا گیاہے, نیز یہ جنت کیسے حاصل ہوگی اس کا نسخہ بھی تجویز کیا گیاھے.

Image

چھینک کے دینی آداب - (اردو)

چھینک کے دینی آداب