×
Image

حج تربیتى کورس - (اردو)

حج وعمرہ کے سلسلے میں حافظ ا رشد بشير مدنی -حفظه الله- كى یہ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسمیں کعبہ کی عظمت وتقدس بیان کرنے کے ساتھ ساتھ حج وعمره سے متعلق اہم احكام کا تذکرہ کیا گیا ہے.

Image

رہنمائے حج وعمرہ وزیارت مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم - 1430 هـ. - (اردو)

ناظرین کرام حجاج بیت اللہ الحرام !رہنمائے حج وعمرہ وزیارت مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کا یہ مختصرویڈیو زیرنگرانی وزارت شؤون اسلامی واوقاف ودعوت وارشاد مملکت سعودی عرب کے شعبہ مطبوعات ونشرکے تعا ون سے آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضروردیکھیں اوراپنے....

Image

عذاب الہی اور اسکے اسباب - (اردو)

ویڈیو مذکور میں عذاب الہی کے اسباب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے عبرت حاصل کرکے گناہوں سے توبہ کریں اور اللہ کی طرف پلٹیں.

Image

مسلم معاشرے میں بے برکتی کے اسباب - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں مسلم معاشرے میں بے برکتی اور محرومی کے اسباب سے متعلق تفصیلی روشنی ڈال کر برکت کے حصولیابی کے ذرائع کو بیان کیا گیا ہے.

Image

ايك مومن مرد كا كردار اپنے گھرمیں - (اردو)

ایک مومن مرد کو اپنے گھر میں بیوی بچوں وغیرہ کے ساتھ کسطرح سے سلوک وبرتاؤ کرنا چاہئے.ویڈیو مذکور میں اسی سے متعلق تفصیلی معلومات پیش کی گئی ہے.

Image

حج تو كر ليا ليكن؟ - (اردو)

ویڈیو مذکور میں حج سے حاصل ہونے والے دروس واسباق ذکر کرکے حج کے بعد لوگوں کی حالتوں میں واقع ہونے والی تبدیلیوں سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.

Image

محرّم کی فضیلت - (اردو)

فضيلة الشیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ کی محرّم کی فضیلت اور اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال سے متعلق یہ نہایت ہی مفید و یڈیو ہے ضرور دیکھیں.

Image

ماہ محرّم اور موجودہ مسلمان (ماتم اورماہِ محرّم) - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ماہ محرّم کی فضیلت بیان کرکے حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر کی جانے والی گریہ و ماتم, نوحہ خوانی اور بے ہودہ حرکات وغیرہ کے اظہار سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی ہے .نیز حسین رضی اللہ عنہ کے حقیقی قاتلین سے بھی پردہ اٹھایا....

Image

مومنوں پر اللہ کا فضل وکرم - (اردو)

ویڈیو مذکور میں اللہ کی طرف سے مومنوں پر نازل کردہ بعض انعامات کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں سب سے اہم انعام رسولوں کی بعثت ہے جنکو جنت کی بشارت دینے والا اور جہنم سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے.

Image

مسلمان بچوں پر اسلامی حقوق - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں مسلمان بچوں کے تئیں چند اہم اسلامی حقوق بیان کئے گئے ہیں جنکا اہتمام کرنا ہروالدین کے لئے ضروری ہے.

Image

اولاد کی تربیت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں والدین پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے.

Image

ماه صفر اور بد شگونی - 1 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں صفر کے مہینہ سے نحوست وبد شگونی لینے سے منع کیا گیا ہے اور صرف اللہ قادر مطلق پر مکمل اعتماد وبھروسہ رکھنے کو ضروری ٹھرایا گیا ہے.