’’سلسلہ تعارف ارکان ایمان‘‘ میں سب سے پہلا رکن ایمان باللہ کا معنی ، اسکے عقلی ونقلی دلائل اور اسکے تقاضے وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
اللہ پر ایمان - (اردو)
فرشتوں پر ایمان - (اردو)
’’سلسلہ تعارف ارکان ایمان‘‘ کے دوسرے رکن میں فرشتوں پر ایمان لانے کا مطلب اور انکے اعمال وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
رسولوں پر ایمان - (اردو)
‘‘سلسلہ تعارف ارکان ایمان’’ کے چوتھے رکن میں رسولوں پر ایمان لانے کا اجمالی وتفصیلی مطلب، رسولوں کی دعوت کا بنیادی مقصد ، رسولوں پر ایمان لانے کے تقاضے ، رسولوں کی خصوصیات اور ان پر ایمان لانے کے ثمرات و فوائد وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔....
تقدیر پر ایمان - (اردو)
‘‘سلسلہ تعارف ارکان ایمان’’ کے آخری رکن میں تقدیر پر ایمان لانے کا مطلب، تقدیر کے مراتب اور اس پر ایمان لانے کے فوائد وثمرات کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔ حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
آخرت پر ایمان - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں مولانا عتیق الرحمن سراجی - حفظہ اللہ - نے آخرت پر ایمان کا مفہوم ، آخرت پر ایمان لانے کی اہمیت و ضرورت اور اس پر ایمان لانے کے فوائد وثمرات کو قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت ہی تفصیل سے بیان فرمایا ہے۔
اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟ - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے سورہ حجرات کی ابتدائی آیتوں کی روشنی میں سنت کے مقام ومرتبہ، صحابہ کرام کا سنت کی تعظیم اوراس سے لگاؤ وغیرہ کا نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے اور سنت رسول کا استہزاء کرنے والوں، اسے عقل....
قرآن کریم کی عظمت - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت اوراس کی عظمت شان کا تذکرہ کرکے اس کے احکام کو زندگی میں حرز جاں بنانے کی دعوت دی ہے، اور قرآن سے دست برداری اور اس کے احکام وفرامین سے اعراض....
قرآن کریم کی فضیلت اور حقوق - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے قرآن کریم کی فضیلت واہمیت اور امت پر اسکے عظیم حقوق کو اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے، نہایت ہی مؤثر ووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔
ویڈیو مذکور میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے امام المؤحدین،ابو الانبیاء ،اللہ کے خلیل سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے ان گوشوں اور پہلؤوں کا تذکرہ کیا ہے جس نے انہیں امت محمدیہ کے لئے قابل اسوہ ونمونہ بنادیا۔
پیش نظر ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدني ۔حفظہ اللہ۔ نے امام الموحدین ،ابو الانبیاء ،اللہ کےخلیل ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے نمایاں پہلؤوں کا نہایت ہی شاندار تذکرہ فرمایا ہے۔
عظمتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں مشہورعالم دین وخطیب حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عظمت وفضیلت اوراُن کے اخلاق وکردار کا نہایت ہی شاندار تذکرہ فرمایا ہے۔ بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
سُنّت و بدعت کا مفہوم - (اردو)
سُنّت وبدعت کا مفہوم: موجودہ دورمیں اہل سنت کہلانے والے حضرات سنت کا لبادہ پہن کر معاشرے میں مختلف طرح کی بدعات کو فروغ دے رہے ہیں ،اور جاہل وسادہ لوح مسلمانوں کے عقیدہ سے کھیل رہے ہیں،لیکن حقیقت میں سنت کیا ہے؟ اہل سنت کون لوگ ہیں؟ اورسنت کی....

API
