×
Image

كيا كسى صحابى نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا خون پيا تھا ؟ - (اردو)

كيا يہ صحيح ہے كہ جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے سنگى لگوائى تھى تو ايك صحابى نے خون پى ليا تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: \" تيرے اندر نبوت سرايت كر گئى ہے \" ؟ ايك طالبہ نے خون كے نجس ہونے اور....

Image

بيوى تھجد ادا كرتى ليكن فرائض ميں كوتاہى كرتى ہے! اور اس كى حالت اور برى ہو چكى ہے خاوند اس كے ساتھ كيا سلوك كرے ؟ - (اردو)

ميں جوان ہوں اور تقريبا اڑھائى برس قبل شادى كى ہے الحمد للہ ہمارى شادى كے ابتدائى ايام ميں ہزار خير پائى جاتى تھى، اور ہم كتاب اللہ اور رياض الصالحين پر جمع تھے اور سوموار اور جمعرات كا روزہ بھى ركھتے، ليكن ـ جيسا كہ ضرب المثل ہے ـ....

Image

خاوند كے گھر سے چلى گئى اور اس كے عاشق نے شادى كى پيشكش كى حالانكہ وہ ابھى پہلے خاوند كے نكاح ميں تھى - (اردو)

ميرى عمر چھبيس برس ہے اور سال بھر خاوند كا گھر چھوڑنے كے بعد اب تقريبا ايك ہفتہ قبل مجھے طلاق ہوئى ہے ميں اس وقت اپنے بچے كے ساتھ ميكے ميں ہوں بچے كى عمر تقريبا دو برس ہے. يہ شادى محبت كى شادى تھى ابتدا ميں تو ميں....

Image

خاوند مجبور كرتا ہے كہ گھر والوں اور لوگوں سے جو سنا ہے وہ سب كچھ بتايا جائے - (اردو)

ميرا خاوند مجھے مجبور كرتا ہے كہ ميرى والدہ يا بہن يا كسى دوسرے شخص نے جو بات بھى مجھ سے كى ہے وہ بتاؤں، اور دليل يہ ديتا ہے كہ ہو سكتا ہے ميرى ماں نے كوئى ايسى بات كہى ہو جس سے گھر خراب ہو جائے، اور اگر....

Image

خاوند ديندار اور بيوى سے محبت كرتا ہے ليكن بيوى اس سے جاذبيت نہيں ركھتى - (اردو)

ميرى كچھ عرصہ قبل شادى ہوئى ہے، ليكن ميں اس شادى پر خوش اور سعادتمند نہيں، اور ميرے خاوند ميں كوئى عيب نہيں ہے، يا پھر كوئى نفرت والى چيز بھى نہيں ہے، بلكہ وہ صوم و صلاۃ كا پابند ہے اور نمازيں مسجد ميں ادا كرتا اور اخلاق جميلہ....

Image

غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا - (اردو)

ميرى ايك مسلمان لڑكى سے شادى ہونے والى ہے ليكن وہ غير ملك ميں پرورش پانے كى بنا پر بےپرد ہے، ميں حيران اور پريشان اور خوفزدہ ہوں اور كچھ سمجھ نہيں آ رہى كہ كيا كروں، سبب يہ ہے كہ اگر شادى ہوگئى تو كيا وہ ايسے ہى بےپرد....

Image

آدمى نے عورت سے زنا كا اعتراف كيا اور خاوند كے پا ساس كے قرائن بھى ہيں كيا وہ بيوى كو طلاق دے دے ؟ - (اردو)

ميرى شادى كوتيرہ برس ہو چكے ہيں اور ميرى دو بيٹياں ايك كى عمر گيارہ اور دوسرى كى نو برس ہے، كئى ہفتے قبل مجھ پر اچانك انكشاف ہوا كہ گھر كے ٹيلى فون پر غير معروف نمبر پر لمبى لمبى ٹيلى فون كاليں ہوئى ہيں. اس كے بعد مجھے....

Image

منگيتر پردہ نہيں كرنے ديتا - (اردو)

ميں تونس سے تعلق ركھتى ہوں مجھے ايك يہ مشكل درپيش ہے كہ ميرا منگيتر مجھے پردہ نہيں كرنے ديتا( چاہے وہ اس وقت رائج پردہ ہى ہو ) ميرا سوال يہ ہے كہ آيا ميں اس سے تعلق ركھوں يا كہ اس رشتہ سے انكار كر دوں، يہ علم....

Image

زنا كى بنا پر كنواہ پن كھونےكے بعد حرام تعلقات سے توبہ - (اردو)

ميرے ايك ايسے نوجوان سے تعلقات تھے جس نے ميرا كنوارہ پن ختم كر ديا تھا، اور اب ميں كنوارى نہيں رہى، ميں اب اس فعل سے توبہ كر چكى ہوں اور اللہ سے دعا ہے كہ وہ ميرى توبہ قبول فرمائے، اور اس نوجوان نے مجھے شادى كا پيغام....

Image

كيا اولاد كو ان كى پھوپھى سے بچ كر رہنے كا كہے؟!! - (اردو)

ميرے خاوند كى بہن يعنى ميرى نند كى سابقہ زندگى گناہ اور زنا اور حرام افعال سے بھرى ہوئى ہے، اور تقريبا ہم نے اس سے پندرہ برس تك تعلقات ختم كيے ركھے، پھر ميرا خاوند اس سے بات چيت كرنے لگا. اب مجھے اپنى اولاد كے متعلق خدشہ ہے....

Image

شادى شدہ شخص كئى ايك صلاحيات كا مالك ہے ليكن بدنظمى عدم ٹھراؤ كا شكار ہے - (اردو)

مجھے اصل ميں اپنى مشكل كا صحيح طور پر علم نہيں ہو پا رہا! ! ! ميں تيس برس كى عمر كا جوان ہوں اور شادى شدہ ہوں، الحمد للہ ميرى ايك بيٹى بھى ہے، اور ميں بدنظمى كا شكار ہوں، اور انتہائى طور پر عدم كنٹرول ركھتا ہوں. الحمد....

Image

گھر والوں نے لڑكى كى كاغذى شادى كر دى تا كہ خاوند رہائش پرمٹ اور نيشنلٹى حاصل كر سكے - (اردو)

ميں تئيس سالہ لڑكى ہوں اور پندرہ برس سے اپنى والدہ كے ساتھ جرمنى ميں رہائش پذير ہوں، والدين ميں طلاق كے بعد ايك برس قبل ميرى والدہ اور بھائى نے مجھے ايك شخص كے ساتھ شادى كرنے پر مجبور كيا، والدہ كا دعوى تھا كہ وہ شخص بہت مجبور....