×
Image

جہنم سے نكل كر جنت ميں جانے والا جنت ميں فائدہ كيسے حاصل كريگا ؟ - (اردو)

جو شخص كچھ دير جہنم ميں رہا اور پھر اسے نكال كر جنت ميں داخل كر ديا جائے تو وہ جنت ميں كس طرح فائدہ حاصل كريگا؟ اور جہنم ميں گزرے ہوئے وقت كے نفسياتى دباؤ كے ہوتے ہوئے وہ جنت كے فائدہ كو كس طرح محسوس كرينگے ؟

Image

آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟ - (اردو)

ميں اٹھائيس برس كى ہوں، بااعتماد اور دين كا التزام كرنے والى ہوں، الحمد للہ ہر كوئى ميرا احترام كرتا اور مجھ سے محبت كرتا ہے، ميرى شادى نہيں ہوئى، سبب يہ ہے كہ جب بھى ميرا كوئى رشتہ آتا ہے تو ميں كوشش كرتى ہوں كہ اس ميں كوئى....

Image

خاوند كے معاملات تبديل ہو چكے ہيں اور حرام كا ارتكاب كرنے لگا ہے، بيوى كو كيا كرنا چاہيے ؟ - (اردو)

ميرى شادى كو دس برس ہو چكے ہيں، اور ميرے دو بيٹے اور ايك بيٹى ہے، ميرى شادى محبت كى شادى تو نہيں تھى، ليكن ميں اپنے خاوند سے بہت زيادہ محبت كرتى ہوں؛ كيونكہ شادى كے ابتدا ميں خاوند ميرى بہت عزت كرتا اور ہر معاملہ ميں مجھ سے....

Image

كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں - (اردو)

ميرى خالہ كے خاوند نے طلاق كى قسم اٹھائى كہ خالہ ہمارے گھر ميں نہ آئے، اور ميرى خالہ كو اس كا علم ہى نہ تھا وہ صلہ رحمى اور ہمارے ساتھ صلح كرنے كے ليے ہمارے گھر آ گئى، ہميں كوئى علم نہيں كہ ميرے خالو نے كب قسم....

Image

بيوى اور اجنبى مرد كے مابين غلط تعلقات انكشاف ہونے پر احكام و مسائل - (اردو)

مجھ پر منكشف ہوا كہ ميرى بيوى كے ايك نوجوان كے ساتھ عشقيہ تعلقات ہيں، ابتدا ميں تو يہ ٹيلى فونك رابطے تك ہى محدود تھے، ليكن معاملہ اس حد تك پہنچ گيا كہ ميرى بيوى نے اسے ميرى غير موجودگى ميں گھر بھى بلايا. اب تك ميرى بيوى كو....

Image

نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟ - (اردو)

ايك عورت اپنے خاوند كے بارہ ميں دريافت كرتى ہے كہ اس كا خاوند نفسياتى مريض ہے، اور عقل ميں بھى خلل پايا جاتا ہے، گھريلو امور ميں تو كوئى دخل اندازى نہيں كرتا ليكن بيوى پر ہميشہ گناہ كا الزام لگاتا ہے، حالانكہ بيوى اس سے كوسوں دور ہے،....

Image

اسے وسوسے اور خطرات بے قرار کر دیتے ہیں - (اردو)

جب میں نماز پڑھتا اور کسی بھی اچھے کام کی نیت کرتا ہوں تو مجھے شیطانی سوچیں گھیر لیتی ہیں اور جب میں نماز میں دھیان رکھنے اور کلمات کے معانی پر غور کرنے کی کوشش کرتا ہوں میری عقل اور ذہن میں شیطانی سوچیں داخل ہو جاتی اور ہر....

Image

زير ناف بال صاف كرنے كى تعليم دينے كے ليے اولاد كے سامنے شرمگاہ ننگا كرنا - (اردو)

ميرا ايك سوال ہے كہ: والد نے اپنى شرمگاہ ننگى كر كے اپنے بيٹوں كو بلوغت كے بعد زيرناف بال صاف كرنے كى كيفيت بتائى اور كہنے لگا كہ اس نے جو كچھ كيا ہے وہ اسلام ميں مستحب ہے، باپ نے جو كچھ كيا ہے كيا وہ صحيح ہے....

Image

كيا والدين كا كسى ايك بيٹے كے ليے اكيلا كمرے ميں سونا عدل كے خلاف ہے ؟ - (اردو)

ميرے تين بھائى ہيں ايك كى عمر بارہ برس اور دوسرے كى دس بر ساور تيسرے كى چھ برس اور ميرى عمر سترہ برس ہے، والد صاحب نے مجھے سونے كے ليے بالكل عليحدہ كمرہ ديا ہے اور ميرے تينوں بھائى ايك دوسرے كے ساتھ ايك ہى كمرہ ميں سوتے....

Image

خاوند كى رائے ہے كہ بچوں كو سكول داخل نہ كروايا جائے كيونكہ سكولوں كے حالات خراب ہيں - (اردو)

ميرا ہميشہ خاوند كے سا تھ اختلاف رہتا ہے، اور اس كا سبب يہ ہے كہ: خاوند بچوں كو سكول داخل نہيں كروانا چاہتا اس كا كہنا ہے كہ: سكول بچوں كو خراب كر ديتے ہيں، برائے مہربانى آپ بتائيں كہ دينى اعتبار سے آپ كى رائے كيا ہے ؟

Image

كيا دوسرى بيوى بننا قبول كر لے يا كہ صبر سے كام لے - (اردو)

ميں چاليس سالہ طلاق يافتہ ايك حسب و نسب والى عورت ہوں، ميں نے سابقہ تجربہ سے بہت سخت سبق سيكھا ہے كيونكہ اختيار ظاہر كو ديكھ ہوا نہ كہ دين و اخلاق كو، اب ميرے ليے ايك دين و اخلاق والا رشتہ آيا ہے اور لوگ بھى اسےنيك و....

Image

غير قانونى نكاح كر كے خاوند كى دوسرى بيويوں كو شادى كا بتا ديا تو خاوند نے طلاق دے دى اور اب وہ حمل گرانے كا مطالبہ كرتا ہے! - (اردو)

ميں ايك نيك و صالح اور دين كا التزام كرنے والے شخص سے شادى شدہ ہوں، اس نے اپنے خاندان والوں سے خفيہ طور پر ميرے ساتھ شادى كى كيونكہ وہ پہلے بھى شادى شدہ تھا، اس كى رغبت كا احترام كرتے ہوئے ميں نے بہت سارے حقوق ختم كر....