×
Image

یہ ہیں رحمت دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم - (اردو)

یہ ہیں رحمت دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم : زیر نظر پمفلٹ میں سرورکائنات رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کا مختصرتذکرہ کیا گیا ہے۔

Image

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام عالمی بھائی چارگی کیلئے - (اردو)

اس ویڈیو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم شخصیت، اللہ کے نزدیک آپ کا مقام ومرتبہ،آپ کی بعثت کی حکمت اور آپ کی روشن تعلیمات کا شاندار تذکرہ کیا گیا ہے جن پر عمل کرکےعالمی امن اور بھائی چارگی قائم ہوسکتی ہے۔

Image

اللہ کون ہے؟ - (اردو)

اللہ کون ہے؟:اس ویڈیومیں شیخ سیّد توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے اللہ کی معرفت وحقیقت کا تذکرہ کرکے فطری،عقلی اورنقلی دلائل کے ذریعے اس کے وجود کو ثابت کیا ہے،اوریہ واضح کیا ہے کہ وہی صرف عبادت کا تنہا مستحق ہے،اس کی عبادت میں کوئی شریک نہیں،وہ اپنے عرش....

Image

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟ - (اردو)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟: زیرنظرویڈیومیں سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف،آپ کی شہادت کا مطلب ومفہوم اور اس کے تقاضے کوکتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین اندازمیں اختصارکےساتھ پیش کیا ہے۔

Image

اللہ کا پسندیدہ دین اسلام ہے - (اردو)

اللہ کا پسندیدہ دین اسلام ہے

Image

شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق - (اردو)

شریعت اسلامى کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسمیں عدل وانصاف کا خاص خیال رکھا گیا ہے’اورعدل کا تقاضا یہ ہے کہ ہرصاحب حق کو اسکا حق دیا جائے اورہر صاحب منزلت کو اسکا مقام عطا کیا جائے.زير مطالعہ کتاب میں شیخ محمد بن....

Image

آسان قرآن ( آسان اردو ترجمۂ قرآن ) - (اردو)

یہ قرآنِ کریم کے معانی و مطالب کا بے حد آسان اردو ترجمہ ہے، جس میں عوام کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے آسان اسلوب اپنایا گیا ہے۔ اردو زبان میں متداول ۱۰سے زائد تراجم ِ قرآن کو سامنے رکھ کر اس ترجمے کو پیش کیا گیا ہے۔ ہر سورہ....

Image

دین اسلام کے محاسن - (اردو)

دین اسلام کے محاسن: اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ....

Image

یہ اختصارکے ساتھ اسلام (کا تعارف) ہے - (اردو)

یہ دین اسلام کی معرفت ،اسکے اصول وارکان اوراسکے محاسن ومقاصد کے سسلسلے میں مختصراورشامل باتیں ہیں جواسلام کوسمجنے والے یا اسمیں داخل ہونےوالے کیلئے ایک کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں.

Image

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم - (اردو)

یہ کتاب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر مختصر ھونے کے باوجود نہایت جامع ھے، اس میں خاص طور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں دنیا بھر کے غیر مسلم دانشوروں کے اقوال بیان کئے گئے ھیں۔