×
Image

ايك نصرانی كا سوال كہ تم رمضان ميں كيا كرتے ہو؟ - (اردو)

شیخ المنجد حفظہ اللہ سے ايك نصرانى شخص نے سوال کیا :" کہ روزوں كے مہينہ رمضان ميں آپ (مسلمان لوگ)كيا كرتے ہيں؟" اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.

Image

محرم کے بغیر عورت کے سفر کی حرمت اورمحرم کی شروط - (اردو)

انشاءاللہ میری والدہ عمرہ کے لیے جانا چاہتی ہیں ، ان کے خاوند اوربھائي ان کے ساتھ جانے کی استطاعت نہیں رکھتے ، ان کا چچازاد جوکہ ان کا دیور اوربہنوئی بھی ہے وہ اپنی بیوی کے ساتھ حج پر جائے گا تو کیا میری والدہ کے لیے ان کےساتھ....

Image

بیمارشخص کا حج پرجانا - (اردو)

میں ایک جاپانی لیکن غیرمسلم ہوں میرا ایک دوست کچھ مدت سے اسلام قبول کرچکا ہے اوراب فریضہ حج ادا کرنا چاہتا ہے لیکن اس کی ایک ٹانگ میں بہت بڑا زخم ہے جس کی بنا پروہ بیساکھی کے بغیرنہيں چل سکتا توکیا وہ حج کرسکتا ہے ؟

Image

کیا جسم پرگدوانا حج کی ادائيگي میں مانع ہے - (اردو)

جسم پرگدوانے کاحکم کیا ہے ، اورجب کوئي گدوانے والا شخص حج کرنے کا ارادہ کرے توکیا یہ فریضہ حج میں مانع ہوگا ؟

Image

کسی دوسرے کی جانب سے حج کرنے کا طریقہ اوراس میں حج کی قسم - (اردو)

کسی مرض کی بنا پرعاجز شخص یا پھر فوت شدہ کی جانب سے حج کرنے والے والے کے لیے حج کا طریقہ کیا ہے ، اورکیا اس کے لیے لازم ہے کہ حج تمتع یا افراد میں کوئي قسم اختیار کرے ؟

Image

کیا حاملہ عورت حج کرسکتی ہے - (اردو)

کیا حاملہ عورت حج اورعمرہ کےمناسک ادا کرسکتی ہے ؟ اورکیا اس پرمدت حمل اثرانداز ہوتی ہے ( مثلا حمل کے آٹھویں ماہ سے موازنہ کرتے ہوئے وہ چوتھے ماہ میں ہو ) کیونکہ ازدحام اوررش کی وجہ سے عورت کاحمل ہی ساقط ہوجائے یا پھروہ بیمارہوجائے ؟

Image

عورت كے ليے محرم كے بغير حج كا سفر كرنا جائز نہيں - (اردو)

اگر عورت كے ساتھ جانے كے محرم نہ ہو تو كيا مردوں يا عورتوں كے گروپ ميں محرم كے بغير عورت حج يا عمرہ كے ليے جا سكتى ہے ؟

Image

کیا بیٹے اوروالد پر ایک دوسرے کے حج کا خرچہ لازم ہے - (اردو)

کیا والد کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست بیٹے کےفریضہ حج کا خرچہ کرنا واجب ہے ، اورکیا بیٹے کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست والد کے فریضہ حج کا خرچ واجب ہے ؟

Image

فریضہ حج اور والد کے قرض کی ادائيگي میں سے کونسا عمل پہلے کرنا چاہیے - (اردو)

کیا فريضہ حج کی ادائيگي مقدم ہوگي یا والد کے قرض کی ادائيگي کرنا جس کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے ؟

Image

فرضي اورنفلی حج کے لیے والدین کی اجازت - (اردو)

کیا کوئي شخص والدین کی اجازت کے بغیر حج کرسکتاہے ؟ اورکیا اس کا حج صحیح ہوگا ؟ اورکیا والدین کی اجازت کے بغیر علم حاصل کیا جاسکتا ہے ؟ اورکیا وہ دونوں گناہ گارہونگے ؟

Image

مقروض ہوتے ہوئے حج کرنا چاہتا ہے - (اردو)

میں ایک بینک کا مقروض ہوں ، اورعمرہ کرنا چاہتاہوں ، مجھے علم ہے کہ حج یا عمرہ سے قبل مجھ پرقرض کی ادائيگي واجب ہے ، توکیا آپ مجھے اس کے بارہ میں کوئي صحیح اسلامی طریقہ کی راہنمائي کرسکتے ہیں ؟

Image

دوران حج نقاب کیے رکھا تو کیا اس پرکچھ لازم آتا ہے - (اردو)

دوبرس قبل میں حج پرگئي تومیں نے نقاب کیے رکھا ، پھرمجھے علم ہوا کہ دوران حج چہرہ ڈھانپنا جائز نہيں ، لیکن جب میں نے نقاب کیا تومجھے باوثوق ذرا‏ئع سے کہا گيا تھا کہ چہرہ ڈھانپنا جائز ہے ؟