×
ناصر بن علی بن ناصر قطامی،پیدائش :ریاض میں پیدا ہوئے، علمی لیاقت: اسلامی اسٹڈیز میں بی۔اے کیا، اسوقت دراسات قرآنیہ میں ایم ۔اے کررہے ہیں۔